اولڈ سٹی ایریا میں 400 سے زائد عمارتیں مخدوش ، لیاری واقعے کے ذمہ داروں کو سخت سزا ملے گی ، مراد علی شاہ

شہری فلیٹ خریدنے سے پہلے یہ جانچ یقینی بنائیں کہ عمارت کو تمام منظوریاں حاصل ہیں یا نہیں

کراچی کی شاہراہوں پر سیلابی صورتحال، گاڑیاں ڈوب گئیں

تمام ڈپٹی کمشنرز اور ضلعی پولیس عوام کی مدد کے لیے باہر نکلیں، نگران وزیر اعلیٰ سندھ

3 ماہ کی چھٹی کے بعد پھر آئیں گے اور کام کریں گے، وزیر اعلیٰ سندھ

آج سے 10 سال پہلے کراچی دنیا کا چھٹا خطرناک شہر تھا۔

قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کا اعلان

محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے قیدیوں کی سزا میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کرکٹر بن گئے

وزیراعلیٰ نے بیٹنگ کی  اور  مرتضیٰ وہاب نے بائولنگ کروائی۔

عمران خان اپنے پاؤں پر خود کلہاڑی مارتے ہیں، وزیر اعلیٰ سندھ

عمران خان کو مسٹر ایکس اور وائی تنگ کرتے ہیں ان میں نام لینے کی ہمت نہیں ہے۔

قائد اعظم کے ملک کو ہم سب نے سنبھالنا اور سنوارنا ہے، وزیر اعلیٰ سندھ

لوگ بڑی تکلیف میں ہیں تاہم سیلاب زدگان کی بحالی کے لیے ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں۔

سندھ میں ایمرجنسی صورتحال 2010سے کہیں زیادہ ہے، وزیر اعلیٰ سندھ

سندھ کے لوگوں سے اپیل ہے کہ اپنی حیثیت کے مطابق متاثرین کی مدد کریں۔

کراچی کے مسائل میں ہم سب قصوروار ہیں، وزیر اعلیٰ سندھ

جہاں پر 2 منزلہ مکان تھے وہاں 20،20 منزلہ بلڈنگز بنائی گئیں۔ کیا یہ بھی ہماری غلطی ہے؟

عمران خان بے ساکھیوں کے سہارے آئے تھے،اب کوئی مستقبل نہیں، وزیر اعلیٰ سندھ

عمران خان نے ساڑے 3 سال میں ملک و قوم کے لیے کیا کیا ؟ موجودہ حکومت مشکل فیصلے کر رہی ہے۔

سندھ کا ٹیکس فری بجٹ پیش، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 15، پنشن میں 5 فیصد اضافہ

وزیراعلیٰ نے خود بجٹ پیش کیا، اپوزیشن کا شور شرابہ، مراد علی شاہ نے ہیڈ فون لگا لیا

وزیر اعلیٰ سندھ کا وزرا، افسران اور اپنا پیٹرول کوٹہ40فیصد کم کرنے کا حکم

پیٹرول کی بڑھتی قیمت کا بوجھ خزانے پر مزید نہیں پڑنا چاہیے، مراد علی شاہ

دہشتگردی کا ہر صورت خاتمہ کریں گے، وزیر اعلیٰ سندھ

وہ انسان نہیں جو اساتذہ اور نوجوانوں کو قتل کرے اس کا کیا ہو سکتا ہے، سید مراد علی شاہ

وزیر اعلیٰ سندھ کا پانی چوری کیخلاف آپریشن کرنے کا فیصلہ

ڈبلیو ایس بی کو پانی کی تقسیم کا تفصیلی پلان بنانے کی ہدایت کی ہے، وزیر اعلیٰ سندھ

کے سی آر کو سی پیک کا حصہ بنانے کی کوشش کریں گے، وزیر اعظم

وزیر اعظم نے اتحادی جماعتوں کے سربراہان کے ہمراہ مزار قائد پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی۔

آئین کی خلاف ورزی کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، وزیر اعلیٰ سندھ

ملک کی سلامتی سے نہ کھیلا جائے اب وزیر اعظم کا کھیل ختم ہو چکا، مراد علی شاہ

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp