انسانی زندگیوں کا تحفظ پی پی کی پہلی ترجیح ہے، زرداری

لاک ڈاؤن کے دوران مسحتین تک رسائی اور ان کی امداد حکومت سندھ کی اولین ترجیح ہونی چاہیے۔

عوام کیلیے جان مارنے والے شخص کے حوالے سندھ حکومت کیجائے، مراد سعید

اگرسندھ حکومت وفاقی حکومت کےنقش قدم پرچلتی توکورونا کی پیش قدمی موجودہ اندازمیں جاری نہ رہتی۔

پی ٹی آئی رہنماؤں کو رونا وائرس لگ گیا ہے، سندھ وزرا

وفاقی حکومت اپنی نااہلی چھپانے کے لیے حکومت سندھ پر تنقید کررہی ہے، سعید غنی، ناصر شاہ

راشن دینے و لینے والے دکھائی نہ دیں، وزیراعلیٰ کی ہدایت

سندھ کے گیارہ اداروں میں کورونا وائرس کے ٹیسٹ کیے جارہے ہیں، سید مراد علی شاہ کو بریفنگ

نئے کورونا کیسز سے سخت پریشان ہوں، مراد علی شاہ

کراچی میں کورونا کے نئے کیسز سامنے آنے سے سخت پریشان ہوں،صورتحال کہاں جارہی ہے،وزیراعلیٰ سندھ

کورونا: وزیراعلیٰ سندھ کے بہنوئی مہدی شاہ کا انتقال ہوگیا

ایم ڈی سائٹ مہدی شاہ گزشتہ تین ہفتوں سے کراچی کے ایک اسپتال میں زیر علاج تھے۔

سندھ میں کورونا پھیلنے کا خطرہ ہے، وزیراعلیٰ کا انتباہ

حکومت سندھ کی خواہش ہے کہ لاک ڈاؤن میں اضافہ کیا جائے، سید مراد علی شاہ

سندھ میں لاک ڈاوُن کی خلاف ورزی پر وزیراعلیٰ برہم

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا قانون نافذ کرنے والے اداروں کو لاک ڈاؤن پر مکمل عملدرآمد کرانے کی ہدایت

وزیراعلیٰ: لاک ڈاؤن کی معیاد میں توسیع کی حمایت کردی

فوڈ سیکورٹی کے حوالے سے تمام ضروری اقدامات اٹھا چکے ہیں، سید مراد علی شاہ

کورونا: سندھ میں 27 نئے کیسز کے بعد تعداد 535 ہو گئی

نئے کیسز میں سے 21 کا تعلق کراچی سے ہے جب کہ پانچ حیدرآباد اور ایک جیکب آباد کا رہائشی ہے، وزیراعلیٰ

ٹاپ اسٹوریز