متاثرین کو راشن گھروں تک پہنچائیں گے، وزیراعلیٰ سندھ

متاثرین کو جو راشن بیگ دیے جائیں گے ان میں 14 روز کا راشن ہوگا، سید مراد علی شاہ

روزانہ اجرت پر کام کرنے والوں کی نقد رقم سے مدد کی جائے، وزیراعلیٰ سندھ

ہمارے ہاں اوسطً سات افراد کا خاندان ہے، میرےدل پر بوجھ ہےکہ ان غریب لوگوں کی مددکی جائے، سید مراد علی شاہ

سندھ میں راشن کی تقسیم، 58 کروڑ روپے جاری

ہر ضلع میں دو کروڑ روپے دیئے جائیں گے تاکہ روزانہ کی اجرت پر کام کرنے والوں میں راشن تقسیم ہوسکے، مراد علی شاہ

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا سیلانی ویلفیئر ٹرسٹ کا دورہ

وزیراعلیٰ سندھ کو سیلانی ویلفیئر کے چیئرمین مولانا بشیر احمد فاروقی نے بریفنگ بھی دی۔ 

وفاق سندھ کی ماہانہ قرضےکی کٹوتی نہ کرے، مراد علی شاہ

وفاقی حکومت سندھ کے مالی وسائل سے ہر ماہ 3 ارب قرضوں کی مد میں کٹوتی کرتی ہے، وزیراعلیٰ کا خط

حکومت سندھ کا سرکاری اخراجات کو کنٹرول کرنے کا فیصلہ

وزیراعلیٰ سندھ نے گریجیوئٹی اور ایل پی آر سمیت ہرقسم کی  ادائیگیاں روکنے کی ہدایات دی ہے

ممکنہ لاک ڈاؤن کی طرف معاملہ جاسکتا ہے، گورنر سندھ

عوام معاملے کو سنجیدہ لیتی تو سخت فیصلے نہ کرنے پڑتے، لوگوں سے باربار اپیل کی جا رہی ہے کہ گھروں میں رہیں۔

وزیراعلی سندھ کی عوام سے تین دن تک گھروں میں رہنے کی اپیل

عوام آئندہ 3 روز کے لیے گھروں میں رہیں، آپ کا گھروں میں رہنا آ پ اور ہم سب کےلیےضروری ہے۔مراد علی شاہ

کورونا: سندھ کے محکمہ صحت کے لیے 6.9 ارب کے فنڈز کا اجرا

رقم ادویات، ضروری ساز وسامان اور کھانے پینے کی اشیا پر خرچ کی جائے گی، وزیراعلیٰ

ٹرینوں کی آمد ورفت معطل کریں،عمران خان سے مراد علی شاہ کی درخواست

خواہش مند ہیں کہ موجودہ صورتحال میں وفاقی حکومت کے ساتھ مل کر کام کریں، صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ

ٹاپ اسٹوریز