مجرم نمبر ون نواز شریف جھوٹ بول کر باہر چلا گیا، وزیر اعظم

ان کی حمایت کرنے والے چاہیں گے ان کے بچے فضلو ڈیزل ہو جائیں؟ یا آصف زرداری بن جائیں؟ جلسہ عام سے خطاب

جنوبی صوبہ پنجاب کے قیام کی آئینی ترمیم پیش کرنیکا اعلان

جنوبی پنجاب کے لیے 500 ارب روپے مزید خرچ کریں گے، وزیراعظم عمران خان کا میلسی میں خطاب

بلا سود قرضوں کا پروگرام بہترین منصوبہ ہے، وزیر اعظم

کامیاب پاکستان پروگرام: وزیر اعظم نے بلاسود قرضوں کے اجرا کا آغاز کر دیا۔

نادرا نے 88 نئے رجسٹریشن مراکز کھول کر اپنی رسائی کو بڑھایا ہے، وزیراعظم

ان تحصیلوں میں آفس کھولے گئے ہیں جہاں کوئی سنٹر موجود نہیں تھا، عمران خان

وزیراعظم نے شیخ رشید کا مشورہ مان لیا؟ عمران خان کا جہانگیر ترین سے رابطہ

جہانگیر ترین کے پارٹی کے ساتھ اچھے دن گزرے ہیں، مخدوم شاہ محمود قریشی

پیٹرول اور ڈیزل 10/10 روپے فی لیٹر سستا ہو گیا، نوٹی فکیشن جاری

عمران خان نے کچھ دیر قبل قوم سے خطاب کے دوران پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا تھا۔

وزیراعظم سے آرمی چیف کی اہم ملاقات، ملکی سلامتی اور سیکیورٹی پر تبادلہ خیال

ملاقات میں پاک فوج کے پیشہ ورانہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

جیالوں کی ایک دن کی محنت سے پیٹرول سستا ہو گیا، وزیراعظم کی ٹانگیں کانپ رہی ہیں: بلاول

وزیراعظم یوٹرن لینے کے عادی ہیں لیکن ہم پیچھے ہٹنے والے نہیں ہیں، اسلام آباد پہنچ کر ان کا بندوبست کریں گے، چیئرمین پی پی کا لانگ مارچ کے شرکا سے خطاب

اپوزیشن کل نہیں، آج تحریک عدم اعتماد لے آئے، منہ کی کھانی پڑیگی: فیصل جاوید

اگلے کچھ ماہ میں ہم مہنگائی پر قابو پالیں گے، پی ٹی آئی کے سینیٹر کی ہم نیوز سے خصوصی بات چیت

پیکا آرڈیننس میں غلطیاں ہوئیں، چودھری برادران کی شرائط کوئی پوری نہیں کرسکتا: ارباب غلام رحیم

 عمران خان نے روس میں بیٹھ کر کہا کہ آپس میں جنگ نہ کریں، وزیراعظم کے معاون خصوصی کی ذرائع ابلاغ سے بات چیت

ٹاپ اسٹوریز