برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کیخلاف عدم اعتماد پر ووٹنگ شروع

بورس جانسن کو عہدے سے ہٹانے کے لیے 180 کنرویٹو اراکین پارلیمنٹ کے ووٹ درکارہیں۔

بی جے پی ترجمان کا گستاخانہ بیان: پاکستان سمیت اسلامی دنیا میں شدید ردعمل

عالمی دنیا نوٹس لے، صدر مملکت عارف علوی: دنیا بھارتی انتہا پسندی کا نوٹس لے، وزیر اعظم شہباز شریف

تمام اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ گرینڈ ڈائیلاگ کرنا ہو گا، وزیراعظم

ہمیں اپنی پسند و ناپسند سے بالاتر ہو کر ملکی مفاد میں فیصلے کرنا ہوں گے، میاں شہباز شریف

کپڑے فروخت کر کے ریلیف دینے والوں نے عوام کے ہی کپڑے اتار دئیے، پرویزالہٰی

پٹرولیم مصنوعات میں 60 رپے اضافہ ملکی معیشت کو تباہ کرنے کے مترادف ہے۔

عمران خان نے مہنگائی کیخلاف احتجاج کی کال دے دی

سابق وزیراعظم نے آج بعد نماز جمعہ پرامن احتجاج  کی کال دی ہے

وزیر اعظم شہباز شریف کادورہ کوئٹہ، آرمی چیف بھی ہمراہ

 وزیر اعظم کوئٹہ میں کمانڈ اینڈ سٹاف کالج کی پاسنگ آؤٹ تقریب میں بطور مہمان خصوصی شریک ہوں گے

عوام کی خوشحالی کے لیے اقتصادی تعاون ترجیح ہے، صدر رجب طیب ایردوان

بحری جہازوں کی تیاری میں ہر ممکن تعاون فراہم کر رہے ہیں، ترکی کے صدر کا وزیراعظم میاں شہباز شریف کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب

ای کامرس، تعلیم اور انفرا اسٹرکچر کے شعبوں میں ترکی کے تجربات سے استفادہ کریں گے: وزیراعظم

دونوں ممالک کی اعلیٰ قیادت کے درمیان آئندہ ملاقات ستمبر میں اسلام آباد میں ہوگی، میاں شہباز شریف کا ترکی کے صدر کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب

نہیں چاہتا اسلام آباد میں لوگ جمع کر کے دوبارہ اقتدار میں آئیں، عمران خان

عراق، افغانستان یا یوکرین تمام ملٹری آپریشنز کے خلاف ہوں، سابق وزیراعظم

ٹاپ اسٹوریز