’’نیب ترامیم بمباری سے بڑا جرم’’عمران خان کا سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان

نیب ترامیم کو اسے ہفتے سپریم کورٹ میں چیلنج کریں گے،اسمبلی میں جو کچھ ہوا وہ قوم کے ساتھ مذاق تھا۔

وزیر اعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، 7 نکاتی ایجنڈے پر غور

وفاقی کابینہ کو جی ایس پی پلس اسٹیٹس سے متعلق بریفنگ دی گئی۔

موبائل فون صارفین کی شکایت پر وزیراعظم شہباز شریف کا بڑا اقدام

صارفین کا ڈیٹا بغیر اجازت تشہیری کمپنیوں کو فراہم کرنے پر جرمانہ عائد کرنے کی ہدایت کی گئی ہے، سلمان صوفی سربراہ اسٹریٹجک ریفارمز

کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو دوسری مرتبہ کورونا کا شکار ہو گئے

قرنطینہ کر رہا ہوں اور احتیاطی تدابیر پرعمل درآمد بھی کروں گا، وزیراعظم کا ٹوئٹر پیغام

وزیراعظم نے وفاقی بجٹ کو ملک کو درپیش معاشی بحرانوں سے نکالنے کا نسخہ قرار دیدیا

مشکل فیصلے پاکستان کو مشکلات سے نکالنے کے لیے کیے ہیں، میاں شہباز شریف

وزیراعظم مودی آگے بڑھیں، اس زہر کو روکیں: نصیر الدین شاہ

بھارت میں نفرت پھیلانے کا ذمے دار ٹیلی ویژن اور سوشل میڈیا ہے، بالی ووڈ اداکار

وزیراعظم شہباز شریف کی چودھری شجاعت حسین سے ملاقات، صورتحال پر تبادلہ خیال

دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین کی رہائش گاہ پر ہوئی۔

اسلام آباد کے سیکٹر ایچ 12 کے جنگل میں آتشزدگی، وزیراعظم کا نوٹس

وزیراعظم  کی وزراتِ موسمیاتی تبدیلی کو ایسے واقعات کے سد باب کیلئے حکمتِ عملی  بنانے کی ہدایت

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کیخلاف عدم اعتماد پر ووٹنگ شروع

بورس جانسن کو عہدے سے ہٹانے کے لیے 180 کنرویٹو اراکین پارلیمنٹ کے ووٹ درکارہیں۔

بی جے پی ترجمان کا گستاخانہ بیان: پاکستان سمیت اسلامی دنیا میں شدید ردعمل

عالمی دنیا نوٹس لے، صدر مملکت عارف علوی: دنیا بھارتی انتہا پسندی کا نوٹس لے، وزیر اعظم شہباز شریف

ٹاپ اسٹوریز