نیب نے میاں جاوید لطیف کے گرد شکنجہ مزید سخت کر دیا

ذرائع کے مطابق نیب نے میاں جاوید لطیف کے خلاف تحقیقات کے دوران مختلف اداروں سے ریکارڈ طلب کیا تھا۔

پنجاب پولیس: زخمی طالبعلم ہتھکڑی سمیت اسپتال منتقل

زخمی طالبعلم کے ساتھی طلبا نے الزام عائد کیا ہے کہ پولیس اہلکار ان کے زخمی ساتھی کا علاج نہیں کرانے دے رہے ہیں۔

میاں جاوید کی موت نیب تحویل میں نہیں ہوئی،چئیرمین نیب

میاں جاوید وائس چانسلر تھے نہ پروفیسر،ان کے کیس میں کئی عدالتی احکامات شامل تھے۔

سرگودھا یونیورسٹی کے سی ای او کے انتقال کا معاملہ، تین اہلکار معطل

انسپکٹر عبدالقیوم، ہیڈ کانسٹیبل محمد اعظم اور کانسٹیبل عمران کو ذمہ دار ٹہرایا گیا، رپورٹ

میت پر سیاست فواد چوہدری ہی کر سکتے ہیں، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب نے کہا کہ میاں جاوید کے معاملے میں مجرمانہ غفلت سامنے آنے کے بعد نیب نے شہبازشریف کی طبی معائینے کی درخواست کو پر لگادئیے ہیں

غریب کی ہتھکڑیاں لگی میت نمائش کیلئے پیش کی جائے گی، فواد چوہدری

فواد چوہدری نے کہا کہ اگر آپ طاقتور اور امیر ہیں تو کوئی مسئلہ نہیں جمہوریت کے وسیع تر مفاد میں آپ کے وزرا کالونی میں شاندار بنگلے کو جیل قرار دیاجائے گا

سرگودھا یونیورسٹی کیس: گرفتار سی ای او کا دل کا دورہ پڑنے سے انتقال

 میاں جاوید سرگودھا یونیورسٹی لاہور کیمپس کے سی ای او تھے اور سرگودھا یونیورسٹی کے معاملہ میں گرفتار تھے۔ 

ٹاپ اسٹوریز