آزادی مارچ کے شرکا پر مشتمل قافلہ کل لاہور میں داخل ہو جا ئے گا

طے شدہ پروگرام کے مطابق شرکائے قافلہ صبح ملتان سے روانہ ہوں گے اور رات کو لاہور میں داخل ہوں گے۔

ایکشن ہوا تو حکومت کا ری ایکشن بھی ہو گا،فردوس عاشق

فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ اگر کسی معاملے پر عدالت اینکرز کو بلاتی ہے تو اس میں حکومت کچھ نہیں کر سکتی۔ عدلیہ کے فیصلوں پر عملدرآمد کرانا حکومت کی ذمہ داری ہے۔

کالعدم انصار الاسلام کی لیویز اہلکاروں پر حملہ کی کوشش

انصار الاسلام نے پابندی کے باوجود کھلا عام قانون کی خلاف ورزیاں شروع کر دیں۔

آزادی مارچ میں رکاوٹ نہیں ڈالی جائے گی، شوکت یوسفزئی

کسی ڈنڈا بردار فورس کو خیبر پختونخوا سے اسلام آباد نہیں جانے دیں گے، صوبائی وزیر اطلاعات

‘نواز شریف کو ن لیگ مارنا چاہتی ہے‘

‘نواز شریف علاج کے لیے بیرون ملک نہیں جائیں گے۔‘

آزادی مارچ اپنی دوسری منزل ملتان کے لیے روانہ

جے یو آئی ف کی انتظامیہ نے مولانا فضل الرحمان کے لیے بم پروف کنٹینر بھی تیار کرلیا ہے۔

مولانا کیخلاف بغاوت کی کارروائی: تقاریر کو عدالتی ریکارڈ کا حصہ بنانے کی ہدایت

مولانا نے کہا آسیہ بی بی کا فیصلہ بیرونی دباو میں دیا گیا جو توہین عدالت ہے، درخواست

حکومت کے ساتھ معاہدہ نہیں ہوا تو ختم کیا ہوگا؟ مولانا فضل الرحمان کا استفسار

جے یو آئی (ف) کا معاہدہ اسلام آباد انتظامیہ کے ساتھ ہوا ہے تو وہ برقرار ہے۔ امیر جمعیت العلمائے اسلام

مولانا فضل الرحمان کا آزادی مارچ سکھر پہنچ گیا

مولانا فضل الرحمان نے رات کو لاڑکانہ میں قیام کیا۔

مولانا فضل الرحمان وقت سے پہلے باہر نکل آئے، مولانا حامد الحق

مولانا حامد الحق نے کہا کہ کشمیری اپنے جذبے کے مطابق بھارتی فورسز سے لڑ رہے ہیں لیکن ان کی نظریں پاکستان کی طرف ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز