گاڑیاں گندی رکھنے والے خبردار

یو اے ای کی ریاست ابو ظہبی میں سڑکوں پر کھڑی گرد سے اٹی کاروں کے مالکان پر جرمانہ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔

یو اے ای جانے والوں کیلئے خوشخبری، اب ریپڈ ٹیسٹ ائیرپورٹ پر ہو گا

ایئرپورٹ منیجرز بین الاقوامی روانگی لاونج میں لیب کاونٹرز کیلئے جگہ کی نشاندہی کریں گے۔

نئی شرط: 300 سے زائد مسافروں کو یو اے ای جانے سے روک دیا گیا

ریپڈ ٹیسٹ کی شرط متحدہ عرب امارات کی طرف سے عائد کی گئی ، ایئرپورٹ حکام

متحدہ عرب امارات کا فضا سے پانی حاصل کرنے کا منصوبہ

فضائی جنریٹرز سے  روزانہ6ہزار700لیٹر پانی حاصل کیا جا سکے گا

یو اے ای نے پاکستانیوں کیلئے بڑا اعلان کر دیا

کورونا ویکسین کروانے والے پاکستانی 5 اگست سے متحدہ عرب امارات جا سکیں گے۔

یو اے ای: 3 سے 17 سال کے بچوں کو سائنو فارم ویکسین لگانے کا فیصلہ

بچوں کو سائنوفارم ویکسین لگانے کا فیصلہ مکمل کلینکی تحقیق اور جائزے کے بعد کیا گیا ہے۔

ایمرٹس ایئر لائن نے پاکستان سے آنے والی پروازوں پر پابندی میں مزید توسیع کر دی

ایمریٹس ائیرلائن نے پاکستان سمیت بھارت، بنگلہ دیش اور سری لنکا میں پروازوں کی منسوخی میں 28 جولائی تک توسیع کر دی ہے۔

متحدہ عرب امارات: ابوظہبی میں لاک ڈاؤن کے نفاذ کا اعلان

ابوظہبی میں 19 جولائی سے لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔

یو اے ای نے ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ سے متعلق پاکستانیوں کیلئے حکم نامہ واپس لے لیا

پاکستانیوں کے لیے ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ کی دفتر خارجہ و سفارتخانے سے تصدیق کی ضرورت نہیں۔

اسرائیل میں متحدہ عرب امارات کے سفارتخانے کا افتتاح

اماراتی سفارت خانہ تل ابیب اسٹاک ایکسچینج میں قائم کیا گیا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز