متحدہ عرب امارات نے 7ماہ کے دوران پاکستان میں 16.5ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کی

چار برسوں میں مجموعی طور پر 439.7 ملین ڈالر کی براہ راست سرمایہ کاری کی گئی

متحدہ عرب امارات میں نجی کمپنیوں کے ملازمین کو کروڑ پتی بنانے کی اسکیم

5 تا 7 سال کے اہداف، کووڈ کے بعد بچت کا رجحان بڑھ گیا،رپورٹ

متحدہ عرب امارات، عدالت کا کارکن کو2لاکھ درہم معاوضہ ادا کرنے کا حکم

پانچ فیصد منافع، مقدمے کے اخراجات اور وکیل کا محنتانہ بھی ادا کیا جائے، عدالت

متحدہ عرب امارات نے ویزہ حاصل کرنے کا عمل 30کے بجائے 5دن مقرر کردیا

دبئی میں کام کرنے والے غیر ملکی اور کمپنیاں دونوں فائدہ اٹھا سکیں گے

متحدہ عرب امارات کی 7ماہ کے دوران پاکستان میں 16.5ملین ڈالر کی براہ راست سرمایہ کاری

4 برسوں کے دوران امارات کی جانب سے مجموعی طور پر 439.7ملین ڈالر کی براہ راست سرمایہ کاری کی گئی

رمضان المبارک، یو اے ای کا 4 ہزار اشیا پر خصوصی رعایت کا اعلان

قیمتوں میں اضافہ ناگزیر ہو تو پہلے وزارت سے منظوری لینا لازمی ہو گا۔

متحدہ عرب امارات میں موسلادھار بارشوں کا امکان

دبئی، شارجہ، العین، فجیرہ اور راس الخیمہ میں تیز بارش کی پیشگوئی

عجمان میں سینی ٹائزر او رپرفیوم کے ڈپو میں آتشزدگی ، 9 پاکستانی زخمی

سانحہ کے زخمی پاکستانیوں کو ہر ممکن تعاون فراہم کرینگے، پاکستانی سفیر

متحدہ عرب امارات میں شدید بارش اور ژالہ باری ، تعلیمی ادارے بند کر دیئے گئے

سرکاری اور نجی اداروں کے ملازمین کو گھروں سے کام کرنے اور باہر نہ نکلنے کی ہدایت

متحدہ عرب امارات کا شہریوں سے انفرادی انکم ٹیکس نہ لینے کا اعلان

سعودیہ کی طرح ہمارے شہری بھی ٹیکس نیٹ سے باہر رہیں گے، نائب وزیر خزانہ

ٹاپ اسٹوریز