یو اے ای کا افغانستان، انڈونیشیا سے آنے والے مسافروں پر پابندی کا اعلان

 افغانستان اور انڈونیشیا کے مسافروں پر پابندی کورونا کے باعث عائد کی گئی ہے۔

دبئی نے موڈرنا ویکسین کے ہنگامی استعمال کی منظوری دے دی

موڈرنا ویکسین  متحدہ عرب امارات میں منظوری حاصل کرنے والی پانچویں ویکسین ہے

اسرائیلی وزیر خارجہ کی سرکاری دورے پر ابوظہبی آمد، سفارتخانے کا افتتاح کردیا

وزیر خارجہ یائر لاپڈ دبئی میں قونصلیٹ جنرل کا بھی افتتاح کریں گے۔

لاپرواہی سے گاڑی چلانے پر سڑکیں دھونے کی سزا

ملزمان کو چھ ماہ قید، 50 ہزار درہم جرمانہ اور تین ماہ تک کمیونیٹی سروس کرنا ہو گی۔

یو اے ای کا پاکستان سے آنے والی پروزاوں پر پابندی میں توسیع کا اعلان

پاکستان سے آنے والی پروازوں پر پابندی آئندہ حکم تک معطل رہے گی۔

جہیز دینے اور لینے والوں کو نوکری نہ دینے کا اعلان

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی ایک کمپنی نے جہیز دینے اور لینے والوں کو نوکری نہ دینے کا اعلان کیا ہے۔

اسرائیلی وزیر نے امارات تیل پائپ لائن منصوبے کی مخالفت کردی

متحدہ عرب امارات نے تیل پائپ لائن بچھانے کے لیے اسرائیل کی سابقہ حکومت سے معاہدہ کیا تھا۔

متحدہ عرب امارات سے پاکستان پہنچنے والے 24 مسافروں میں کورونا کی تصدیق

پاکستان پہنچنے والے 128 میں سے 24 مسافروں میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔

متحدہ عرب امارات میں سائبر حملوں میں 250 فیصد اضافہ

سائبر حملوں نے مشرق وسطیٰ میں چھ اعشایہ پانچ ملین ڈالر کا نقصان پہنچایا۔

آئی پی ایل بھی متحدہ عرب امارات منتقل

بی سی سی آئی کے نائب صدر راجیو شکلا نے فیصلے سے آگاہ کیا۔

ٹاپ اسٹوریز