متحدہ عرب امارات: ابوظہبی میں لاک ڈاؤن کے نفاذ کا اعلان

متحدہ عرب امارات: ابوظہبی میں لاک ڈاؤن کے نفاذ کا اعلان

ابوظہبی: متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابو ظبی میں لاک ڈاؤن کے نفاذ کا اعلان کردیا گیا ہے۔

کراچی میں کورونا کی بھارتی قسم تیزی سے پھیلنے کا انکشاف

خلیج کی ویب سائٹ نے میڈیا آفس کی جانب سے جاری کردہ ٹوئٹ کے حوالے سے بتایا ہے کہ ابوظہبی میں 19 جولائی سے لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔

دبئی کیلئے کوروناٹیسٹ کا تصدیق شدہ سرٹیفکیٹ لازمی قرار

اردو نیوز کے مطابق ٹوئٹ میں کہا گیا ہے کہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے ابوظبی میں 19 جولائی سے لاک ڈاؤن نافذ کیا جائے گا۔


متعلقہ خبریں