مافیا کی جیبیں بھرنے کیلئے روپے کی قدر گرائی گئی، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب نے کہا کہ ترقی کی شرح 5.9 سے 1.9 فیصد، مہنگائی 3 سے 14 فیصد ہو گئی ہے۔

مافیا عوام کی راہ میں رکاوٹ بننے کی کوشش کررہا ہے، وزیراعظم

عمران خان کا کہنا ہے کہ ہمارے پاس باصلاحیت نوجوان موجود ہے، نوجوانوں کی قدر کرنے والا معاشرہ ہی آگے بڑھتا ہے

کرپٹ مافیا حکومت کو گرانے کی کوشش کر رہا ہے، عمران خان

وزیر اعظم نے کہا کہ حزب اختلاف خوفزدہ ہے کہ اگر ہم کامیاب ہو گئے تو ان کی سیاست ختم ہو جائے گی۔

ہم ٹیلنٹ کے باوجود دنیا کا مقابلہ نہیں کر سکتے ہیں، عمران خان

وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ میرے سارے خواب پورے ہوئے اور اب میرا آخری خواب ہے کہ پاکستان کو وہ ملک بناؤں جو قائد اعظم اور علامہ اقبال کی خواہش تھی۔

میڈیا میں موجود مافیا لوگوں کو کام نہیں کرنے دیتا، میرا

بہت خواہش ہے کہ انور مقصود کے ساتھ کام کروں، اداکارہ

ن لیگ کی حکومت نے لفافہ کلچر شروع کیا تھا، فردوس عاشق اعوان

پاکستان مسلم لیگ نواز کے دور حکومت میں اخبارات کے دفاتر پر حملے اور نیوز پرنٹ بلیک میلنگ کی جاتی تھی، معاون خصوصی کا ٹویٹ

مافیا نے پہلے دن سے ہی حکومت کو ناکام بنانے کی کوشش کی، عمران

لاہور میں سموگ اور آلودگی کو مانیٹر کرنے کے لیے 10 سنٹر بنا رہے ہیں، وزیراعظم

’شادی بیاہ کی غیر ضروری رسومات ختم ہونی چاہئیں‘

ڈاکٹر فرخ سلیم نے کہا کہ مہنگائی میں عوام کو کسی ماہر معاشیات کی ضرورت نہیں ہوتی وہ سمجھ جاتے ہیں کہ حکومتی معاشی پالیسی درست کام نہیں کر رہی۔

فیصلے میں کہیں نہیں لکھا کہ عمارتیں گرائی جائیں، فردوس شمیم

فردوس شمیم نقوی نے کہا کہ اراکین اسمبلی استعفیٰ کی بات تو کرتے ہیں لیکن فیصلوں کو پڑھتے تک نہیں ہیں۔ انہیں ہیرو بننے کا شوق ہے۔

میکسیکو: آئل پائپ لائن میں آتشزدگی، 66 ہلاک، متعدد زخمی

تیل کی پائپ لائن غیرقانونی تھی اوراس سے تیل چوری کے دوران یہ حادثہ پیش آیا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز