مہنگائی میں کمی آئیگی،رمضان میں ہر چیز کی نگرانی خود کرونگا:وزیراعظم

جو بھی عوام کے مفاد کو نقصان پہنچائے گا اسے نہیں چھوڑوں گا، میڈیا اسٹریٹجی کمیٹی کے اجلاس سے صدارتی خطاب

کراچی کو مافیا چلا رہا ہے، عدالت بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی پر برہم

کل تک کڈنی ہل زمین کلیئر نہ ہوئی تو کمشنر کراچی کو جیل بھیج دیں گے، سپریم کورٹ

جو کچھ بھی ماضی میں کیا گیا اس کا حساب دینا ہوگا، شہباز گل

پہلے مجھے بھی نہیں پتہ تھا کہ پیٹرول پمپس اور دکانیں لیز پر ملتی ہیں، معاون خصوصی

وفاقی حکومت مافیا چلا رہی ہے، ترجمان سندھ حکومت

وزیر اعظم کو اپنی ذات سے آگے کچھ نظر نہیں آتا، مرتضیٰ وہاب

 پٹرول کی قیمت میں اضافہ تاریخ کی سب سے بڑی ڈکیتی ہے، رانا ثنا اللہ

مسلم لیگ ن کے رہنما نے کہا کہ موجودہ حکومت خود مافیا ہے۔

مافیا کو نہیں چھوڑوں گا، معافی کسی کو نہیں ملے گی: عمران خان

جانتا ہوں کہ مافیا بہت مضبوط ہے لیکن دیگر مافیاز کو بھی بے نقاب کروں گا، وزیراعظم کا عزم

کورونا وائرس:ماسکوں پر اندھی کمائی کا آغاز، ایک خدا ترس نے مفت تقسیم شروع کردی

کورونا وائرس کی وجہ سے ملازمین کو بائیو میٹرک حاضری سے استشنیٰ مل گئی۔

بنی گالا میں چھاپے مارے جائیں تو لوٹ مار سامنے آ جائے گی، مریم اورنگزیب

رہنما مسلم لیگ ن نے کہا کہ عمران مافیا اپنی چوری ، نااہلی اور نالائقی سے نظر ہٹانے کے لیے سیاسی مخالفین کے گھروں پر چھاپے مار رہا ہے۔

وزیر اعظم عوامی حمایت سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں، سینیٹر سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان نے کہا کہ سرکار کا چور زمانے کا ولی اور جو چور حکومت کے ساتھ نہیں وہ جیل میں ہے۔

ٹاپ اسٹوریز