کراچی کے کسی بھی علاقے میں 12 گھنٹے سے زائد لوڈ شیڈنگ نہیں ہو رہی، کے الیکٹرک

کراچی میں بجلی کا شارٹ فال 250 سے بڑھ کر 500 میگاواٹ تک پہنچ گیا ہے، ترجمان کے الیکٹرک

امریکا نے جو کیا ان کا حق تھا، ہم نے سازش پر کیا کیا؟ شہباز گل

الیکشن کمیشن نے غیر آئینی کام کرتے ہوئے دن کو ڈاکہ مارا ، ہائی کورٹ نے اس پر مہر لگائی، پی ٹی آئی رہنما

حکومت سندھ کی ڈیڈ لائن گزر گئی: شاپنگ مالز اور مارکیٹیں بند نہ ہوئیں

تاجر اتحاد نے شہر قائد میں مارکیٹیں 9 بجے بند کرنے کے فیصلے کو لوڈ شیڈنگ سے مشروط قرار دیا ہے۔

بجلی کا شارٹ فال ساڑھے 6 ہزار میگاواٹ سے بھی بڑھ گیا

ملک بھر میں بجلی کی کل طلب 27 ہزار 900 میگاواٹ ہے۔

کراچی کے رہائشی علاقوں میں 4 سے 14 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ: شہریوں کی زندگی اجیرن

لوڈ شیڈنگ پر متاثرین کی جانب سے صفورہ چوک ، نارتھ کراچی اور ابوالحسن اصفہانی روڈ پر احتجاجی مظاہرے و نعرے بازی

مدت پوری کرکے ہی الیکشن کی طرف جائیں گے، مریم نواز

مریم نواز نے بنی گالہ کو منی گالہ قرار دے دیا

بجلی کا شارٹ فال 7 ہزار 793 میگاواٹ، لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ 16 گھنٹے تک پہنچ گیا

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے ریجن میں بھی 8 گھنٹے تک لوڈ شیڈنگ کی جا رہی ہے

ٹاپ اسٹوریز