وفاقی وزیر کیجانب سے واجب القتل کا لفظ استعمال کرنا مناسب نہیں، فواد چوہدری

غلام سرور واجب القتل کے بجائے سزا کے مستحق کا لفظ استعمال کرتے تو اچھا ہوتا۔

’ آج بھی اس بیان پر قائم ہوں کہ 262 پائلٹس کی ڈگریاں مشکوک تھیں‘

 جعلی ڈگریوں سے متعلق جو نمبر انکوائری رپورٹ میں  تھے وہی سپریم کورٹ میں بھی دیئے ہیں، غلام سرور

پی ٹی آئی حکومت غلط چیزوں کو ٹھیک کرنے کیلئے آئی ہے، غلام سرور

 پی آئی اے کا خسارہ کم ہو کر ایک ارب پر آ گیا تھا تاہم کورونا کے باعث اب یہ پھر بڑھنے لگا ہے، وزیر ہوابازی

وفاقی وزیر غلام سرور کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست خارج

اگر وفاقی وزیر کے پائلٹس سے متعلق بیان سے ملک کا نقصان ہوا تو ایکشن لینا وزیر اعظم کا اختیار ہے، عدالت

طیارہ حادثہ: کپتان اور ائر ٹریفک کنٹرولر حادثے کے ذمہ دار قرار

طیارے کی لاہور سے کراچی پرواز کا ائرٹریفک کنٹرول سے حاصل ریکارڈ بھی رپورٹ کا حصہ ہے۔

نجی کمپنیوں کی وجہ سے پیٹرول کا بحران پیدا ہوا ہے، غلام سرور

تیل کی نجی کمپنیوں نے اسٹاک پورا نہیں رکھا اس وجہ سے بحران پیدا ہوا ہے، وفاقی وزیر ہوا بازی

کابینہ میں بیٹھے کچھ لوگوں کو میں بھی نہیں جانتا، وزیر برائے ہوا بازی

کابینہ میں ایسے لوگ بیٹھے ہیں جنہیں میں بھی نہیں جانتا وہ کہاں سے آئے،یہ بیگ اٹھا کر آتے ہیں اور بیگ اٹھا کر چلے جاتے ہیں، غلام سرور

وفاقی وزیر غلام سرور کے خلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کے لیے مقرر

 وفاقی وزیر نے دعویٰ کیا تھا کہ نواز شریف اور مریم نواز کی رہائی کسی ڈیل کے تحت ہوئی ہے۔

’مولانا فضل الرحمان کے مقاصد وہی ہیں جو را کے ہیں‘

‘مولانا لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر دھرنا دیں حکومت ان کا ساتھ دے گی۔’

بھارت کو مزید رعایت نہیں دیں گے، غلام سرور خان

کشمیر میں بھارتی جارحیت کی وجہ سے بھارتی صدر رام ناتھ کو پاکستانی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی، وفاقی وزیر

ٹاپ اسٹوریز