غلام سرور کی بھی آئی پی پی میں شمولیت آخری مراحل میں ہے، خرم روکھڑی

میری بھی خواہش ہے کہ پرویز خٹک آئی پی پی کو جوائن کریں،رہنما آئی پی پی

سابق وفاقی وزیر غلام سرور گرفتار

سابق رکن قومی اسمبلی منصور حیات اور سابق رکن صوبائی اسمبلی عمار صدیق کو بھی گرفتار کر لیا گیا۔

پی ٹی آئی چھوڑ کر کہیں نہیں جا رہا، غلام سرور خان

افواج پاکستان پر حملہ،پاکستان پر حملہ اور پاکستانیوں کے دل پر حملہ ہے

عمران خان! باہر نکلو، قوم آپ کے ساتھ ہے، شیخ رشید

باریاں لینے والوں نے صرف ایک کام کیا اور یہ تھا کہ ملک کو لوٹا، پی ٹی آئی رہنما غلام سرور خان کا جلسہ عام سے خطاب

تین بڑے چور خاندانوں کو مائنس کر دیں تو اپوزیشن کے ساتھ بیٹھنے کو تیار ہیں، غلام سرور

وزیراعظم عمران خان اور تحریک انصاف عالمی سازشوں کا شکار ہیں، وفاقی وزیر ہوا بازی

پی آئی اے: جعلی ڈگری پر 819 اور1000 گھوسٹ ملازمین کو نکالا گیا، غلام سرور

دنیا میں فی جہاز 250 ملازمین کا عملہ ہوتا ہے جب کہ پی آئی اے میں فی جہاز 550 ملازمین کا عملہ ہے، سینیٹ میں اظہار خیال

جعلی ڈگریوں سے متعلق بیان: پی آئی اے کو 7 ارب90 کروڑ کا نقصان

غلام سرور خان کے بیان کے بعد برطانیہ، یورپی ممالک اٹلی، اسپین، فرانس، ڈنمارک اور ناروے نے بھی پی آئی اے کی پروازوں پر پابندی عائد کر دی تھی، وزارت ہوا بازی کا سینیٹ میں تحریری جواب

جڑواں شہروں میں جلد صاف پانی کا منصوبہ لایا جائے گا، وفاقی وزیر

تھانہ روات کے 7 علاقوں کو گیس منصوبہ بھی دینے جا رہے ہیں، غلام سرور

اپوزیشن میں دم نہیں ہے، یہ عوام کے ٹھکرائے ہوئے لوگ ہیں: غلام سرور

پی ڈی ایم کا سربراہ جسے بنایا گیا ہے وہ اپنی نشست تک تو بچا نہیں سکا ہے، وفاقی وزیر ہوابازی کا ہم نیوز کے پروگرام ’بڑی بات‘ میں گفتگو

حکومت نواز شریف کو واپس لانے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، غلام سرور

وفاقی وزیر  برائے ہوا بازی غلام سرور کا کہنا ہے کہ قومی خزانہ لوٹنے پر نواز شریف کو سزا سنائی گئی

ٹاپ اسٹوریز