الیکشن کمیشن نے عون چودھری کی کامیابی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا

الیکشن کمیشن پہلے سلمان اکرم راجہ کی درخواست پر فیصلہ کرے گا، ڈی جی لاء

نور بخاری کی سیاست میں انٹری، کس جماعت سے الیکشن لڑیں گی؟

اہلیہ عون چودھری نے استحکام پاکستان پارٹی کی جانب سے کاغذات نامزدگی جمع کروائے

عمران خان کہتے تھے روحانی سکون کیلئے بشریٰ بی بی پاس لے جاؤ، عون چودھری

میں چیئرمین پی ٹی آئی کی آنکھ اور کان تھا، انکے سیاسی اور ذاتی معاملات بھی دیکھتا تھا

عون چودھری نے پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کیلئے سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر کر دی

پٹیشن میں تحریک انصاف کی خلاف قانون سرگرمیوں کو پابندی کے لئے جواز بنایا گیا ہے

نواز شریف اور زرداری کیلئے جہانگیر ترین کا پیغام لیکر عون چودھری دبئی روانہ

اللّٰہ کا شکر ہے کہ اب جہانگیر ترین انتخابی سیاست کے لیے اہل ہوگئے ہیں، استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما کی ذرائع ابلاغ سے گفتگو

جہانگیر ترین، علیم خان، عون چودھری میں مشاورت، 72 گھنٹوں میں نئی پارٹی کے قیام کا فیصلہ

جہانگیر ترین پریس کانفرنس میں نئی پارٹی کے قیام کا اعلان کریں گے، الیکشن کمیشن میں رجسٹریشن کیلئے درخواست دے دیں گے۔

ترین گروپ کے رکن عون چودھری وزیر اعظم کے مشیر مقرر

عون چودھری کی بطور مشیر تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا

تحریک عدم اعتماد قریب،پی ٹی آئی کی ناراض اراکین کو منانے کی کوششیں تیز

پرویز خٹک کی ترین گروپ کے عون چودھری سےکوئی بھی انتہائی قدم نہ اٹھانے کی درخواست

کہا گیاجہانگیر ترین کو چھوڑو یا عہدہ، میں مستعفی ہو گیا، عون چودھری

ہم بھی استعفے دینے کو تیار ہیں، جہانگیر ترین کو نہیں چھوڑیں گے ، راجہ ریاض

ٹاپ اسٹوریز