پاکستان کی کابل میں دھماکوں کی مذمت

ہم  سوگوار خاندانوں سے ہمدردی اور تعزیت کرتے ہیں، دفترخارجہ

خواتین کو گھروں میں بند، برقعہ پہننے پر مجبور کرنے کی خبریں بے بنیاد ہیں، ترجمان طالبان

افغان خواتین کو کام پر جانے کی اجازت دے دی جائے گی۔ذبیح اللہ مجاہد 

حامد کرزئی اور عبد اللہ عبداللہ کو طالبان نے گھر میں نظر بند کردیا

معاملے پر طالبان کے موقف کا انتظار کیا جارہا ہے، خبر ایجنسی

طالبان کا موسیقی پر پابندی کا اعلان

اسلام میں موسیقی حرام ہے، افغانستان میں موسیقی پرپابندی عائد کی جائے گی۔ترجمان طالبان

کابل ایئر پورٹ کی سیکیورٹی، طالبان نے ترکی سے مدد مانگ لی

طالبان کی پیشکش کے کچھ دیر بعد ہی ترکی نے اپنی فوج کا انخلا شروع کردیا ہے

افغانستان: حجاب پہنے بچیاں اسکول جانے لگیں

سہیل شاہین کی جانب سے سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ویڈیو شیئر حجاب پہنے بچیوں کو اسکول داخل ہوتے دیکھا جاسکتا ہے

ہتھیار ڈالنے کا لفظ میری لغت میں نہیں، اس کے بجائے مرنا پسند کرونگا: احمد مسعود

جن سے 8 دن پہلے اسلحہ مانگا تھا تو انہوں نے انکار کردیا تھا مگر آج وہی ہتھیار، اسلحہ، ہیلی کاپٹرز اور ٹینک طالبان کے پاس پہنچ گئے ہیں، انٹرویو

100 سے زائد روسی ساختہ ہیلی کاپٹر طالبان کے ہاتھ لگ گئے

سپیئر پارٹس اور مینٹیننس اسٹاف کی عدم موجودگی کی وجہ سے طالبان ان ہیلی کاپٹرز کو استعمال نہیں کر سکیں گے۔

افغانستان میں بننے والی حکومت میں تمام طبقات کی نمائندگی ہو، تاجکستان

صدر امام علی رحمانوف کی وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات۔

ٹاپ اسٹوریز