برطانیہ کی چھوڑی گئیں اہم دستاویزات طالبان کے ہاتھ لگ گئیں

برطانیہ نے انخلا مکمل ہوتے ہی سوشل میڈیا اکاؤنٹ بھی بند کر دیا۔

کوشش ہو گی امداد طالبان کے پاس نہ جائے، امریکہ

امریکہ افغان عوام کی بڑے پیمانے پر انسانی امداد جاری رکھے گا، ترجمان امریکی وزارت خارجہ

طالبان کے اسپیشل یونٹس کے دستے کابل ایئرپورٹ میں داخل، پوزیشن سنبھال لی

کابل ایئرپورٹ کے فوجی حصے کے تین اہم مقامات امریکی فوج نے خالی کردیے ہیں، طالبان رہنما عبدالحمید حماسی

برطانوی سفارتخانہ افغانوں کی اہم دستاویزات پھینک گیا: طالبان نے ضبط کر لیں

برطانوی سفارتخانےکا عملہ اہم ترین حساس دستاویزات فرش پہ پھینک کر چلا گیا، انکوائری شروع کردی گئی

افغانستان میں مزیدحملوں کا خطرہ، آخری منٹ تک پروازیں چلائیں گے، پینٹاگون

کابل ایئرپورٹ پر ابھی بھی5ہزار سے زائد لوگ موجود ہیں، جان کربی

کابل ایئرپورٹ پر فائرنگ

فی الحال جانی و مالی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی

طالبان کی فتح اور امن عمل کو سبوتاژ کرنیوالی قوتیں آج بھی موجود ہیں، مولانا فضل الرحمان

ناجائز حکومت نے قوم کے سامنے اپنی تین سالہ کارکردگی کے جھوٹے اعدادوشمار قوم کے سامنے رکھے ہیں۔ سربراہ جے یو آئی

کابل ایئر پورٹ: طالبان کی سیکیورٹی بارے درخواست پر فیصلہ ابھی نہیں کیا، ترک صدر

طالبان نے کابل میں سیکیورٹی کو یقینی بنانے کی یقین دہانی کرائی تھی، ترک صدر

حکومت میں رہ کر وقت کا پتہ نہیں چلتا، شیخ رشید

مہنگائی ہمارا مسئلہ ہے، قابو پانے کے لیے منصوبہ بندی کرنی ہوگی، وزیر داخلہ

نیٹو سفارتکار کا طالبان سے داعش کیخلاف تحقیقات کا مطالبہ

طالبان نے ہزاروں قیدیوں کو جیلوں سے باہر نکلنے کی اجازت دی، نیٹو سفارتکار

ٹاپ اسٹوریز