صدر مملکت نے نیب اور الیکشن ترمیمی بلز واپس بھجوا دیئے

نیب قانون میں ترامیم سے پاکستان میں احتساب کا عمل دفن ہو جائے گا، ایوان صدر

صدر مملکت نے پنجاب اور کے پی سے الیکشن کمیشن ممبران کی تعیناتیوں کی منظوری دیدی

ممبران کی تعیناتیاں آئین کے آرٹیکل 218 (2) بی کے تحت وزیر اعظم کی ایڈوائس پر کی گئی ہیں۔

صدر مملکت نے نئے گورنر پنجاب کی تعیناتی کی منظوری دے دی

صدر عارف علوی نے منظوری وزیر اعظم کی ایڈوائس پر آئین کے آرٹیکل 101 (1) کے تحت دی

آئین کے تحت گورنر صدر کی خوشنودی تک عہدے پر فائز رہے گا، صدر مملکت

پنجاب میں غیر قانونی طریقے سے اکثریت حاصل کر کے آئین کی خلاف ورزی کی گئی۔

حکومت تبدیلی سازش کی تحقیقات: جوڈیشل کمیشن کی سربراہی چیف جسٹس کریں، صدر مملکت کا خط

غلط فہمیاں بڑھ رہی ہیں، مواقع ضائع ہو رہے ہیں، کنفیوژن پھیل رہی ہے اور معیشت بھی بحران میں ہے، ڈاکٹر عارف علوی

اگر صدر کو کوئی کام نہیں کرنا تو گھر چلے جائیں، ایاز صادق

مسلم لیگ ن نے صدر مملکت کے اقدامات کے خلاف مذمتی قرارداد پیش کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

کابینہ ڈویثرن نے گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کی برطرفی کا  نوٹیفکیشن جاری کر دیا

چند گھنٹوں کے گورنر شرافت سے گھر چلے جائیں، اپنی عزت مزید خراب نہ کریں: رانا ثنا اللہ

ایوان صدر پی ٹی آئی سیکریٹریٹ نہیں ہے ، آئین پر چلیں، وفاقی وزیر داخلہ

گورنر پنجاب کے پاس عثمان بزدارکو بحال کرنے کا اختیار نہیں،وزیرداخلہ راناثنااللہ

صدر اور گورنر آئینی ذمہ داری پوری نہیں کرتے تو پھر عدالت ہی کسٹوڈین ہے

وزیراعلیٰ کا انتخاب کالعدم قرار دیا جائے، گورنر پنجاب کی سفارش

گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے صدر مملکت کو 6 صفحات پر مبنی رپورٹ ارسال کر دی۔

ٹاپ اسٹوریز