شہدا کی قربانیوں کی وجہ سے پاکستان قائم ہے، صدر مملکت

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے بلوچستان ہیلی کاپٹر حادثے کے شہدا کے لواحقین سے ٹیلی فون پر اظہارِ تعزیت کیا۔

صدر مملکت، وزیر اعظم، وزیر خارجہ سمیت دیگر کی ویٹ لفٹر نوح دستگیر بٹ کو مبارکباد

کھیل کے میدان میں پاکستانی نوجوانوں کی مزید حوصلہ افزائی کی ضرورت ہے، صدر مملکت

گورنر گلگت بلتستان راجہ جلال حسین کا استعفیٰ منظور

گلگت بلتستان اسمبلی کے اسپیکر امجد علی کو گورنر گلگت بلتستان نامزد کر دیا گیا۔

اسپیکر صاحب! عمران خان کیخلاف کارروائی کیلئے وفاقی حکومت کو خط لکھیں: ایاز صادق

صدر عارف علوی کا طریقہ کار درست نہیں ہے، یہ آئین پاکستان سے اس طرح کھیلنے کی کوشش نہ کریں، وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور کا قومی اسمبلی میں خطاب

صدر کے اعتراضات مسترد، انتخابی اور نیب ترمیمی بل کثرت رائے سے منظور

صدر مملکت کی جانب سے انتخابات ترمیمی بل 2022 پر 17 جبکہ قومی احتساب ترمیمی بل 2022 پر 25 اعتراضات عائد کئے گئے۔

سابق بیورو کریٹ احد چیمہ وزیر اعظم کے مشیر مقرر

احد چیمہ پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس میں گریڈ 20 کے افسر رہے ہیں۔

کھانا ضائع نہ کریں، مستحق افراد میں تقسیم کرنے کے طریقے اپنائیں: صدر مملکت

ہمیشہ صاف ستھری جگہوں سے کھانا کھائیں، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا غذائی تحفظ کے عالمی دن پر پیغام

بی جے پی ترجمان کا گستاخانہ بیان: پاکستان سمیت اسلامی دنیا میں شدید ردعمل

عالمی دنیا نوٹس لے، صدر مملکت عارف علوی: دنیا بھارتی انتہا پسندی کا نوٹس لے، وزیر اعظم شہباز شریف

پائیدار ترقی کے اہداف حاصل کرنے میں 8 سال باقی ہیں، صدر مملکت

بہتر مستقبل کے لیے ماحول دوست طرز زندگی اپنانا ہو گی۔

صدر مملکت نے نیب اور الیکشن ترمیمی بلز واپس بھجوا دیئے

نیب قانون میں ترامیم سے پاکستان میں احتساب کا عمل دفن ہو جائے گا، ایوان صدر

ٹاپ اسٹوریز