کون سا سیاسی رہنما کہاں عید منائے گا؟ جانیئے

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کراچی اور وزیراعظم شہباز شریف لاہور میں عید منائیں گے۔

صدر نے گورنر پنجاب کو ہٹانے کی ایڈوائس مسترد کر دی

صدر کا فرض ہے کہ آرٹیکل 41 کے مطابق پاکستان کے اتحاد کی نمائندگی کرے۔

صدر مملکت کابینہ سے حلف نہیں لیں گے

طبعیت ناساز ہونے کی وجہ سےصدر مملکت حلف برداری تقریب میں شرکت نہیں کریں گے ۔

جسٹس عمرعطا بندیال 2 فروری کو ‘چیف جسٹس آف پاکستان’ کا حلف اٹھائیں گے

جسٹس عمر عطا بندیال 2 فروری 2022 سے 16 ستمبر 2023 تک چیف جسٹس آف پاکستان رہیں گے

فاشسٹ ہندوتوا بھارت کا اصل چہرہ اب دنیا کے سامنے ابھر کر آ رہا، عارف علوی

اس سے پہلے کہ دیر ہوجائے ، دنیا کو بھارت میں بڑھتی شدت پسندی پر خبردار رہنا ہوگا۔

صدر عارف علوی سے ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کی الوداعی ملاقات

صدر مملکت نے ملکی سیکورٹی کیلئے بطور ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹنٹ جنرل فیض حمید کی خدمات کو سراہا۔

صدر عارف علوی سے ارشد ندیم اور طلحہ طالب کی ملاقات، انعامی چیک وصول

 امید ہے کہ ایتھلیٹس مستقبل میں اس سے بھی بہتر کارکردگی دکھائیں گے

قومی اسمبلی کا اجلاس 7 جون کو طلب

پیر کو قومی اسمبلی کا 34 واں اور تیسرے پارلیمانی سال کا 12 واں اجلاس ہو گا

صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس 17مئی کو طلب کرلیا

ایوان صدر کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس 17 مئی کو شام 4 بجے ہوگا

صدر مملکت کی علما سے کورونا احتیاطی تدابیر پر عمل درآمد کرانے کی اپیل

علما لوگوں کو ماسک پہننے اور وبا کی روک تھام کیلئے حکومت کیساتھ تعاؤن کی تلقین کریں، عارف علوی

ٹاپ اسٹوریز