صدر مملکت کابینہ سے حلف نہیں لیں گے


صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کابینہ سے حلف نہیں لیں گے۔

ذرائع کے مطابق چیئرمین سینیٹ بطور قائم مقام صدر وفاقی کابینہ اراکین سے حلف لیں گے۔

طبعیت ناساز ہونے کی وجہ سےصدر مملکت حلف برداری تقریب میں شرکت نہیں کریں گے ۔

صدر عارف علوی کا وزیر اعظم شہباز شریف سے حلف نہ لینے کا فیصلہ

یاد رہے کہ اس سے قبل صدر عارف علوی نے وزیراعظم شہباز شریف سے بھی حلف نہیں لیا تھا۔

صدر عارف علوی مختصر چھٹی پر چلے گئے تھے، ان کی جگہ  چئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے شہباز شریف سے حلف لیا تھا۔

مراسلے میں سازش ثابت ہو گئی تو استعفیٰ دیکر گھر چلا جاؤں گا، شہباز شریف

 


متعلقہ خبریں