اپوزیشن کی تین جماعتوں نے پنجاب کی وزارت اعلیٰ کی پیشکش کی، طارق بشیر چیمہ

حکومت کی طرف سے لالی پاپ کے علاوہ کچھ نہیں دیا گیا، اپنا مفاد دیکھ کر فیصلہ کریں گے۔ رہنما ق لیگ

بجلی قیمتوں میں اضافہ،شہباز شریف نے عمران خان کا یوٹرین قرار دے دیا

حکومت سے نجات ہی قوم کو مہنگائی کے ظلم سے نجات دلائے گی، شہباز شریف

ہم عمران خان کے ہر اوچھے ہتھکنڈے کو ناکام بنا دیں گے، شہباز شریف

عمران خان کے غیر محتاط بیانات خارجہ پالیسی پر اثر انداز ہو رہے ہیں، قائد حزب اختلاف

تحریک عدم اعتماد،شہباز شریف نے سراج الحق سے حمایت طلب کر لی

اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نے  امیر  جماعت اسلامی سراج الحق  سے ملاقات کی

تحریک عدم اعتماد، 172 سے زائد ووٹ لیں گے، اپوزیشن کے تین بڑوں کا اعلان

پی ٹی آئی نے ملکی معیشت کا بیڑہ غرق کر دیا ہے، شہباز شریف

اپوزیشن کی بڑی بیٹھک: تحریک عدم اعتماد کیلئے آئینی و قانونی مشاورت

قومی اسمبلی کا اجلاس جلد بلانے کے لیے ریکوزیشن جمع کرائی جائے، اپوزیشن رہنماؤں کی قائدین کو تجویز

تحریک عدم اعتماد کو حتمی شکل دینے کے لیے اپوزیشن کے 3 بڑوں میں ملاقات طے

اپوزیشن رہنماوں کی ملاقات میں تحریک عدم اعتمادکے لیے نمبر گیم پر بھی بات ہوگی۔

حکومت کالی دولت والوں کیلئے جنت بن چکی ہے، شہباز شریف

گھی مہنگا ہونے کے بعد پیٹرول کی قیمت میں کمی عملاً واپس ہو چکی ہے، قائد حزب اختلاف

حکومت ہر ماہ ایک ارب ڈالر قرض لے رہی ہے، شہباز شریف

پیٹرول کی قیمت کم ہوئی ہے تو مہنگائی میں کمی کیوں نہیں ہوئی؟ قائد حزب اختلاف

اپوزیشن کا پیکا آرڈیننس کی منسوخی کے لیے پارلیمنٹ میں قرارداد پیش کرنیکا فیصلہ

اپوزینشن پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کے لیے ریکوزیشن بھی جمع کرائے گی، میاں شہباز شریف کی جوائنٹ میڈیا ایکشن کمیٹی سے ملاقات

ٹاپ اسٹوریز