موجودہ حالات کی ذمہ داری ہم اکیلے نہیں اٹھا سکتے، شاہد خاقان عباسی
سخت فیصلے بھی کریں اور اس کی ذمہ داری بھی لیں، رہنما مسلم لیگ ن
فوج سمیت تمام ادارے ملکی معیشت کے فیصلوں کی ذمہ داری لیں، شاہد خاقان
حکومت آئینی حدود میں رہ کر جو کام کرے ادارے اس کی اوپنلی سپورٹ کریں، اگر اونر شپ نہیں ہے تو ہمیں حکومت میں نہیں رہنا چاہیے، بریکنگ پوائنٹ ود مالک میں سابق وزیراعظم کی گفتگو
مہنگائی کرنے سے متعلق مشکل اور تکلیف دہ فیصلے کرنے ہوں گے، شاہد خاقان عباسی
جس نے ملک کو لوٹا ہے اُسے عوام کے سامنے جوابدہ ہونا پڑے گا، رہنما مسلم لیگ ن
حکومت اپنی مدت پوری کرے گی، شاہد خاقان عباسی
وزیر اعظم فیصلہ کریں گے کابینہ کیسے بڑھائی جا سکتی ہے، رہنما مسلم لیگ ن
پیٹرولیم قیمتیں برقرار رکھنے کیلئے 30 ارب روپے اضافی قرض لینا پڑیگا، شاہد خاقان
اوگراسفارشات کے تحت پیٹرول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 200 روپے سے اوپر بنتی ہے، ن لیگ کے مرکزی رہنم اور سابق وزیراعظم کا پریس کانفرنس سے خطاب
چیئرمین نیب عمران خان کے قبضے میں تھے، شاہد خاقان عباسی
جو کچھ نیب میں ہوا ہے اس کی حقیقت عوام کے سامنے رکھیں گے، ن لیگی رہنما
عثمان بزدار نے جو کرپٹ حکومت چلائی اس کا جواب دینا ہو گا، شاہد خاقان عباسی
اپوزیشن پر آرٹیکل 6 لگانے والے وزرا کو تھانے میں روتے ہوئے دیکھا، رہنما مسلم لیگ ن
خط وزرا اور چیف جسٹس کو دکھایا جا سکتا ہے تو پارلیمنٹ کو کیوں نہیں؟ شاہد خاقان
دھمکی دینے والے ملک کے سفیرکو ملک بدرکیا جائے، سابق وزیراعظم کا پریس کانفرنس سے خطاب
عمران خان کو وہی نکالیں گے جنہوں نے منتخب کیا تھا، اسپیکر جانبدار بن گئے: شاہد خاقان
امر بالمعروف کا مطلب یہ نہیں ہے کہ آئین کی خلاف ورزی کی جائے، احسن اقبال کا مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب
پولیس گردی ہوئی تو نتائج کے ذمہ دار عمران خان، شیخ رشید ہوں گے
آئین شکنی کرنے والوں کو سزا کے لیے تیار رہنا ہو گا، مشترکہ بیان
حکومت نوکری بچانے کیلئے ایک ارب روپے دینے کو تیار ہے، شاہد خاقان عباسی
نیب کرپٹ ترین ادارہ ہے، نیب چیئرمین کی نوکری کے دن گنے جا چکے ہیں، سابق وزیر اعظم
صرف عمران خان نہیں، پی ٹی آئی حکومت کو مائنس کرنے کےحق میں ہیں، شاہد خاقان
مجھے حکومت سے نکلنے کے خواہشمند 22 لوگوں کا علم تھا اب تعداد زیادہ ہے۔لیگی رہنما
عوام یا اقتدار؟فیصلہ چودھری برادران نے کرنا ہے، عدم اعتماد ان کے بغیر بھی ہو جائے گی، شاہد خاقان
نیب کو ختم کرناپڑے گا، اس ادارے نے ملک کوسب سے زیادہ نقصان پہنچایا
دوسروں کو نہ گھبرانے کا مشورہ دینے والے خود گھبرا گئے، مہنگائی مزید بڑھے گی: شاہد خاقان
حکومت اپنے آخری دنوں میں عوام کی ہمدردی لینا چاہتی ہے، سابق وزیراعظم کا پریس کانفرنس سے خطاب
یہ حکومت جس طرح آئی تھی اسی طرح واپس جائےگی، شاہد خاقان
حکومت کونظرآرہاہےکہ وہ جانیوالی ہے،شاہد خاقان
عدم اعتماد وقت پر اور کامیاب ہو گی، شاہد خاقان عباسی
آج کوئی شخص بھی عمران خان کے ساتھ چلنے کو تیار نہیں ہے، سابق وزیر اعظم
آئین میں تبدیلی کے لیے پارلیمان کا فورم موجود ہے، پرانے تجربات سے کچھ بننے والا نہیں: شاہد خاقان
عوام پریشان ہیں اور اس کی وجہ صرف حکومتیں ہیں، سابق وزیراعظم
چیئرمین نیب عہدہ چھوڑنے سے پہلے اپنے اثاثے ظاہر کریں، شاہد خاقان عباسی
جب حکومت مسائل حل نہ کرسکے تو جھوٹ بولنا شروع کردیتی ہے۔سابق وزیراعظم
ہم نے مستقبل دیکھنا اور پیپلزپارٹی کے خلاف الیکشن لڑنا ہے، شاہد خاقان عباسی
اپوزیشن میں مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی اکھٹے ہیں، سابق وزیراعظم
عوام کی رائے کا احترام نہیں ہو گا تو ملک نہیں چل سکتا، شاہد خاقان عباسی
حکومت بتائے سی پیک منصوبے شروع کیوں نہیں ہوئے، سابق وزیر اعظم

