عمران خان نے سیاست میں بدتمیزی کو رواج دیا، خواجہ آصف

ہماری سیاست کا المیہ ہے کہ حفیظ شیخ جیسے کرایے کے لوگوں کی ضرورت پڑتی ہے

جائیداد رکھنا کوئی جرم نہیں،چیف جسٹس پاکستان

چیف جسٹس پاکستان نے یہ ریمارکس آمدن سے زائد اثاثوں سے متعلق ایک کیس کی سماعت کے دوران دیے ۔

سپریم کورٹ:سابق ڈپٹی اسپیکر کی بریت کیخلاف نیب اپیل مسترد

نیب کی جانب سے حاجی نواز کھوکھر کیخلاف 1999 میں ریفرنس بنایا گیا تھااوروہ  2015 میں ریفرنس سے بری ہو گئے تھے۔ 

سپریم کورٹ:ملزمان کی بریت کیخلاف مختاراں مائی کی درخواست خارج

اپیل میں اٹھائے جانے والے نکات  نظر ثانی درخواست  میں نہیں لیئے جا سکتے،عدالت

ایوان بالا، ایوان زیریں اور سپریم کورٹ کیلیے بجٹ میں کیا رکھا

سپریم کورٹ آف پاکستان کے بجٹ میں13 کروڑ روپے اضافے کی تجویز دی گئی ہے

نجی اسکول فیس میں سالانہ پانچ فیصد ہی اضافہ کریں، سپریم کورٹ

عدالت عظمی نے نجی اسکولوں کے حق میں آنے والا لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قراردیدیا۔ 

گنے کی ادائیگی کا معاملہ: سپریم کورٹ کی شوگر ملز مالکان کو وارننگ

سپریم کورٹ نے کین کمشنرز ، سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو اور مل مالکان کوآئندہ سماعت پر طلب کرلیا

نجی اسکول ملازمین کو پے اسکیل کے مطابق تنخواہیں ادا کرنیکا حکم

عدالت نے نجی اسکول کے بورڈ آف گورنرز کو ملازمین کی پے اسکیل کے مطابق تنخواہیں مقرر کرنے کا بھی حکم دیاہے

سعودی عرب میں عید کا چاند نظر آ گیا

سعودی عرب کی سپریم کورٹ نے شہریوں کو ہدایت کی تھی کہ چاند نظر آنے کی صورت میں مقامی عدالتوں کو رپورٹ کریں۔

ججز کی تعیناتی کا طریقہ کار تبدیل کرنے کا مطالبہ

سپریم جوڈیشل کونسل کے معاملے پر بار کونسل کا جھگڑا چل رہا ہے کیوں یہاں سب کچھ چیف جسٹس کے ہاتھ میں ہوتا ہے، علی احمد کرد

ٹاپ اسٹوریز