سانحہ مستونگ، اتحاد اہلسنت کی اپیل پر کوئٹہ میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان
شہر بھر کی تمام دکانیں اور کاروباری مراکز بند رہیں گے
مراکش میں 3 روزہ قومی سوگ کا اعلان
قومی سوگ کے دوران ملک میں تمام سرکاری عمارتوں پر قومی پرچم سرنگوں رہے گا۔
سعودی شاہی خاندان سوگ میں ڈوب گیا، شہزادی انتقال کر گئی
شہزادی کی نماز جنازہ آج بعد نماز عصر ریاض کی امام ترکی بن عبداللہ مسجد میں ادا کردی گئی
خیبرپختونخوا میں ایک روزہ سوگ، قومی پرچم سرنگوں رہے گا
صوبائی حکومت متاثرہ خاندانوں کو تنہا نہیں چھوڑے گی، نگراں وزیراعلیٰ اعظم خان
ملکہ الزبتھ دوم کی وفات، کل ملک بھر میں سوگ منانے کا فیصلہ
کل ملک بھر میں پاکستانی پرچم سرنگوں رہے گا، نوٹیفکیشن
متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ خلیفہ بن زید النیہان انتقال کر گئے
یو اے ای حکومت نے 40 روزہ سوگ کا اعلان کر دیا۔
لتامنگیشکر کا خلا کبھی پر نہیں ہوگا،نریندر مودی
لتامنگیشکر کے انتقال پر بھارت میں2روزہ قومی سوگ کااعلان
پی پی: راشد حسین ربانی کے انتقال پر تین روزہ سوگ کا اعلان
راشدحسین ربانی پارٹی کا بڑا سرمایہ تھے، ان کے انتقال پر قیادت اور کارکنان سب افسردہ ہیں۔ آصف زرداری اور بلاول بھٹو کے تعزیتی پیغامات
کورونا وائرس، اسپین میں دس روزہ سوگ کا اعلان
بادشاہ فلپ ششم لاک ڈاؤن کے خاتمے پر یادگاری تقریب کی صدارت کریں گے۔
یونان کے سیاحتی مقام پر آتشزدگی، 74 افراد جل کر بھسم
ایتھنز: یونان کے شہر ماٹی کے سیاحتی مقام پر آگ لگنے سے 74 افراد جھلس کر ہلاک ہو گئے ہیں۔