نگران حکومت کا کوئی سیاسی ایجنڈا نہیں ، نواز شریف سے قانون کے مطابق سلوک کیا جائیگا ، سرفراز بگٹی

نواز شریف کا واپس آنا خوش آئند ، میرے بیان کو سیاق و سباق سے ہٹ کر سیاسی رنگ دیا گیا ، نگران وزیر داخلہ

ملک کے اندر اور باہر اسمگلنگ کی روک تھام کیلئے کام شروع کیا ہے ، سرفراز بگٹی

ڈالر کی اسمگلنگ کرانے والوں کے ساتھ کوئی کمپرومائز نہیں ہو گا، وزیر داخلہ

الیکشن کا اعلان کرنا الیکشن کمیشن کا کام ہے، سرفراز بگٹی

قانون کے مطابق نواز شریف کی گرفتاری بنتی ہے تو ان کو گرفتار کیا جائےگا، نگران وزیر داخلہ

ملٹری پر حملہ ہو گا تو مقدمہ بھی ملٹری کورٹ میں چلے گا، نگران وزیر داخلہ

9 مئی کا حملہ اچانک نہیں ہوا بلکہ مکمل منصوبہ بندی سے کیا گیا۔

نگراں وزیر داخلہ کا پہلا حکم، نئے اسلحہ لائسنسز کے اجرا پر پابندی عائد

جڑانوالہ واقعہ افسوسناک اور دینی تعلیمات کے منافی ہے، وفاقی وزیر داخلہ

بچی اغوا کیس:سرفراز بگٹی کی ضمانت کی استدعا مسترد

سرفراز بگٹی با اثر شخص ہیں، کوشش کریں بچی مل جائے، عدالت

سینیٹر سرفراز بگٹی کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور

بلوچستان ہائی کورٹ  کے جج جسٹس روز خان بڑیچ نے سرفراز بگٹی کی ضمانت منظور کرلی

بچی کے اغوا کے مقدمے میں سینیٹر سرفراز بگٹی کی گرفتاری کا حکم

ایک 9سالہ بچی ماریہ کی نانی نے سرفراز بگٹی کو اغوا کے مقدمے میں نامزد کیا تھا

محمودخان اچکزئی اور عبدالغفور حیدری سمیت دیگر کے سرکاری محافظ واپس

بلوچستان حکومت نے وی آئی پیز کے متعلق فیصلہ کیا ہے کہ اپنی حفاظت کے لیے وہ ازخود نجی محافظوں کی خدمات حاصل کریں۔

ٹاپ اسٹوریز