اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان بھچرکا کہنا ہے کہ ستمبر 2023 میں گندم منگوانے کا فیصلہ پی ڈی ایم حکومت کا تھا۔
آئرلینڈ کے ویزے کے حصول میں تاخیر، محمد عامر کی روانگی ملتوی کر دی گئی
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں گندم اسکینڈل کی شفاف انکوائری کی جائے۔
صرف ایک سیکریٹری معطل کرنے سے معاملہ حل نہیں ہوسکتا،سیکریٹری پھر بحال ہو جائے گا۔
پنک گیمز کے سلسلے کو پورے پنجاب تک پھیلائیں گے، مریم نواز
یہ سارا معاملہ اچانک نہیں بلکہ سوچا سمجھا منصوبہ تھا،یہ سیدھا سیدھا نیب کا کیس بنتا ہے۔