ڈونلڈ ٹرمپ پر عدالتی حکم کی خلاف ورزی کی وجہ سے جرمانہ

عدالتی حکم کے باوجود ڈونلڈ ٹرمپ کی ویب سائٹ پر ویڈیو موجود رہی۔

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ دھوکہ دہی میں ملوث قرار

سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے اثاثوں کی مالیت بڑھا چڑھا کر پیش کیں، امریکی جج

سیاسی دشمنوں کیساتھ وہی کروں گا جو میرے ساتھ ہو رہا ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

میرے خلاف تمام مقدمات کے پیچھے امریکی صدر جو بائیڈن کا ہاتھ ہے۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے گرفتاری دے دی

ڈونلڈ ٹرمپ نے 2 لاکھ ڈالر کے باؤنڈ بھی جمع کرائے۔

ڈونلڈ ٹرمپ کو قتل کی دھمکیاں دینے والے خاتون گرفتار

خاتون نے سابق امریکی صدر کو گولیاں مارنے کی دھمکی ای میل کے ذریعے دی تھی۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے خود کو بےقصور قرار دے دیا

جج نے 6 جنوری کو کیپٹل ہل پر پیش آئے واقعات سے متعلق الزامات پڑھ کر سنائے۔

سابق امریکی صدر پر فرد جرم عائد

ڈونلڈ ٹرمپ پر فرد جرم کیپٹل ہل حملہ کیس میں عائد کی گئی۔

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ رہا

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو میامی میں فیڈرل کورٹ سے حراست میں لیا گیا تھا۔

سابق امریکی صدر پر فرد جرم عائد

بائیڈن انتظامیہ نے فرد جرم سے متعلق میرے وکلا کو آگاہ کیا، ڈونلڈٹرمپ

ٹاپ اسٹوریز