افغان سرزمین کو پاکستان کیخلاف استعمال ہونے کی اجازت نہیں دیں گے، طالبان ترجمان

ہم افغانستان میں شہریوں کو نقصان نہیں پہنچائیں گے، مجبور نہ کیا گیا تو سخت قدم بھی نہیں اٹھائیں گے۔

افغان حکومت کو آئندہ ماہ تحریری امن منصوبہ پیش کریں گے، طالبان ترجمان

ہمیں میدان جنگ میں برتری حاصل ہے لیکن ہم بات چیت اور مکالمے کے حوالے سے بہت سنجیدہ ہیں، ذبیح اللہ مجاہد

طالبان کی بھارت کیساتھ روابط کی خبروں کی تردید

شائد کسی خاص مقصد کے لیے یہ خبر پھیلائی گئی، ذبیح اللہ مجاہد

طالبان نے افغان صدر کی دوبارہ انتخابات کرانے کی تجویز مسترد کر دی

افغان صدر اشرف غنی کی رواں سال کے آخر میں انتخابات کروانے کی تجویز کو طالبان نے فوری طور سے مسترد کر دیا ہے۔

افغان امن معاہدہ طے پاگیا: صدر ٹرمپ کی توثیق کا انتظار

طالبان کے ساتھ ہونے والے امن معاہدے پر دستخط کے بعد امریکہ پہلے 135 دنوں میں افغانستان کے پانچ فوجی اڈوں سے پانچ ہزار فوجی نکالے جائیں گے۔

افغانستان میں 18 سال سے جاری خانہ جنگی کا آج آخری دن ہے؟

افغان طالبان اور امریکہ کے درمیان ہونے والے حتمی سمجھوتے پر پاکستان، چین، روس، اور افغانستان سمیت اقوام متحدہ کے بطور عالمی ضمانت دہندگان دستخط ہوں گے۔

دورہ پاکستان کی دعوت ملی تو قبول کریں گے ، افغان طالبان

افغان طالبان نے پہلی مرتبہ افغان حکومت سے بھی مذاکرات کرنے کا عندیہ دے دیا۔

امریکہ، طالبان مذاکرات:امریکی انخلا پر معاہدے کا ڈرافٹ تیار

دوحہ مذاکرات پر طالبان ترجمان کا بیان بھی سامنے آ گیا جس میں انہوں نے کسی بھی معاہدے پر پہنچنے کی خبروں کی تردید کی ہے

طالبان نے ملا عمر کے آخری ٹھکانے کی تصاویر جاری کردیں

ملا عمر تمام عمر افغانستان میں ہی مقیم رہے اور اُنہوں نے کبھی ایک دن بھی پاکستان اور یا کسی دوسرے ملک میں نہیں گزارا۔طالبان ترجمان

امریکہ طالبان مذاکرات: وقفے کے بعدآج دوبارہ آغاز ہوگا

امریکی نشریاتی ادارے نے اعلیٰ امریکی دفاعی افسر کے حوالے سے بتایا ہے کہ مذاکرات آگے بڑھ رہے ہیں لیکن کچھ رکاوٹیں حائل ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز