طالبان نے پنجشیر میں عام معافی کا اعلان کر دیا

ہم حکومت میں توانا اور اچھے لوگوں کو لائیں گے، ترجمان افغان طالبان

پنجشیر پر مکمل کنٹرول حاصل کر لیا، طالبان کا دعویٰ

ملک کی ترقی کے لیے کام کریں گے، ذبیح اللہ مجاہد

طالبان شوریٰ کا اجلاس ختم: حکومت سازی سے متعلق مشاورت مکمل

طالبان سپریم کونسل کا تین روزہ اجلاس امیر ملا ہیبت اللہ اخوند زادہ کی سربراہی میں اختتام پذیر ہو گیا۔

خواتین کو گھروں میں بند، برقعہ پہننے پر مجبور کرنے کی خبریں بے بنیاد ہیں، ترجمان طالبان

افغان خواتین کو کام پر جانے کی اجازت دے دی جائے گی۔ذبیح اللہ مجاہد 

پاکستان دوسرا گھر، اس کیخلاف اپنی سرزمین استعمال نہیں ہونے دیں گے: ترجمان طالبان

 پاکستان کےخلاف روسی دور سے پروپیگنڈا ہو رہا ہے۔ کابل اپنے زوربازو سے فتح کیا، پاکستان کا اس میں کوئی کردار نہیں ہے۔ ذبیح اللہ مجاہد

افغانستان: کابینہ تشکیل کے لیے مشاورت، ذبیح اللہ مجاہد کو وزارت اطلاعات ملنے کا امکان

فوجی کمیشن کے سابق سربراہ  عبدالقیوم ذاکر کو افغانستان کا  وزیر دفاع بنانے کا امکان

31 اگست تک اپنے لوگ نکالیں، افغان عوام لے جانے کی اجازت نہیں، ترجمان طالبان

حالیہ دنوں میں ملک بھر میں تشدد یا قتل کا کوئی واقعہ سامنے نہیں آیا

افغانستان میں نئی حکومت کی تشکیل کی جانب اہم پیشرفت

 افغانستان افغان عوام کا ہے اس کی ترقی کے لیے مل کر کام کریں گے۔

اب افغانستان آزاد ہے، سیاسی نظام ہوگا، خواتین پڑھیں، کام بھی کریں، ترجمان طالبان

ہم نہیں چاہتے کہ افغانستان کے حالات خراب رہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی پہلی نیوز کانفرنس

بھارت رونا دھونا بند اور ہمیں تسلیم کرے، ترجمان طالبان

افغان سرزمین کسی کےخلاف استعمال ہونےکی اجازت نہیں دیں گے، سہیل شاہین

ٹاپ اسٹوریز