کراچی میں بارش کے اعداد و شمار جاری

نارتھ کراچی میں شاہراہ عثمان پر سڑک کا ایک حصہ بارش کے باعث دھنس گیا۔

پنجاب، دریاؤں میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ، الرٹ جاری

شہریوں کو سیلاب اور موسم برسات کے پیش نظر احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔

پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا

لاہور، ساہیوال، قصور، اوکاڑہ، پاکپتن، وہاڑی، بہاولنگر کے اضلاع ممکنہ سیلاب سے متاثر ہو سکتے ہیں، پی ڈی ایم اے

مودی سرکار پانی چوری میں ملوث نکلی

دریائے جہلم اور دریائے چناب کے پانی کو ربر ڈیم ٹیکنالوجی سے چوری کیا جا رہا ہے۔

کئی ماہ قبل دریا میں گرنے والا موبائل شہری کو واپس مل گیا

ڈیویز نے بتایا کہ وہ دریا میں کشتی چلا رہا تھا کہ اس دوران فون پانی میں گر گیا تھا۔

دریا کی صفائی کے دوران 11 بچے ڈوب کر جاں بحق

اسلامک ہائی اسکول کے 150 طلبا دریا پر صفائی مہم کے لیے گئے تھے۔

اپر چترال: دریا کے تیز بہاؤ سے مرکزی شاہراہ سمیت درجنوں گھر بہہ گئے

اپر چترال کے گاؤں ریشون کے مقام پر دریا کے کٹاو کے سبب کئی ایکٹر زمین اور دریا کے کنارے آباد درجنوں گھر بھی بہہ  گئے

ٹک ٹاک ویڈیو بناتے2 نوجوان دریا میں ڈوب گئے

 نوجوانوں نے ٹک ٹاک وڈیو بنانے کے لئے دریا جہلم میں چھلانگ لگائی

بھارتی سیلاب سے ہمارے دریاؤں میں طغیانی کا خطرہ نہیں، انڈس واٹر کمیشن

بھارت کی جانب سے اگر اوڑی ون اور ٹو سے پانی آیا تو ہمارے پاس پانی ذخیرہ کرنے کی کافی گنجائش موجود ہے اوراس کے لیے ہم تیار بھی ہیں۔

دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

منگلا ڈیم میں پانی کی آمد 25 ہزار 100 کیوسک اور اخراج 20 ہزار کیوسک ہے۔

ٹاپ اسٹوریز