خانہ کعبہ، حجر اسود اور رکن یمانی کے اطراف غلاف کعبہ کی کڑھائی والے حصے تبدیل

خانہ کعبہ کے کونے رکن یمانی میں لگے کپڑے کی جگہ کڑھائی والے ٹکڑوں کو سنہری سرکنڈوں کے دھاگوں سے تبدیل کیا گیا

آج رات چاند خانہ کعبہ کے عین اوپر ہو گا

پاکستانی وقت کے مطابق چاند رات 12 بج کر 43 منٹ پر خانہ کعبہ کے اوپر ہو گا

خانہ کعبہ کے اطراف سے رکاوٹیں ہٹا دی گئیں

زائرین حطیم میں نوافل بھی ادا کرسکیں گے۔

گھر بیٹھ کر حجر اسود کو دیکھنا، محسوس کرنا اور بوسہ دینا ممکن

حر مین شریفین انتظامیہ کا حجر اسود ورچوئل انیشیٹیو کاافتتاح

مسجد الحرام میں 12 سال سےکم عمر بچوں کے داخلے پر پابندی

بچے عمرہ اور نماز کے اجازت ناموں کے معیار پر پورا نہیں اترتے، وزارت حج و عمرہ

مکرمہ مکرمہ میں خانہ کعبہ اور حجر اسود کو معطر کرنے کی تقریب

سعودی ٹی وی چینل نے تقریب کو پہلی مرتبہ براہ راست نشر کیا 

مقام ابراہیم پر خانہ کعبہ کا عکس

حرمین شریفین کی انتظامیہ نے مقام ابراہیم پر خانہ کعبہ کا عکس اجاگر کرنے والی تصویر جاری کی

طواف قدوم کا آغاز، ہر طرف اللھم لبیک کی صدائیں

عازمین طواف قدوم کے بعد 8 ذی الحج کو منٰی جائیں گے۔

خانہ کعبہ:دروازے کا ڈیزائن تیار کرنیوالے انجینئر منیر ال جندی انتقال کرگئے

خانہ کعبہ کے دروازے کا ڈیزائن تیار کرنے والے انجینئر کا نام دوازے پر کندہ ہے۔

بیت اللہ شریف کا غلاف ’کِسوہ‘ تبدیل کر دیا گیا

غلاف کعبہ کی تیاری میں 670 کلو ریشم ، 120کلو سنہری اور 100 کلو چاندی کا دھاگہ استعمال کیا گیا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز