منی لانڈرنگ اور حوالہ ہنڈی کے سینکڑوں مقدمات درج، 422 ملزمان گرفتار

منی لانڈرنگ میں ملوث ملزموں کی بیرون ملک جائیدادیں بھی ہیں، ڈائریکٹر ایف آئی اے وقار چوہان کا پریس کانفرنس سے خطاب

کراچی: حوالہ ہنڈی کا کاروبار کرنے والا ملزم گرفتار

ملزم سے غیرملکی کرنسی اور سونا بھی برآمد ہوا ہے، ترجمان ایف آئی اے

کراچی: حوالہ ہنڈی کے کاروبار میں ملوث 2 ملزمان گرفتار

ملزمان نے 11 اور 12 اگست کو 2 کروڑ روپے کی حوالہ ہنڈی سے رقم منتقل کی ،ایف آئی اے

ایف آئی اے کی کارروائی، حوالہ ہنڈی کا ایک اور ملزم گرفتار

ملزم حوالہ ہنڈی کے عالمی نیٹ ورک کا کارندہ اور منی ایکسچینج کمپنی کا مینجر ہے، ایف آئی اے

ایف آئی اے کی کارروائی، حوالہ ہنڈی کےخفیہ نیٹ ورک سے وابستہ ملزم گرفتار

ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ حوالہ ہنڈی کے خفیہ نیٹ ورک ذریعے ملک دشمن عناصر کو رقم فراہم کی جا رہی تھیں

کراچی میں ایف آئی اے کا چھاپہ: دو ملزمان گرفتار، 92 لاکھ روپے برآمد

ترجمان ایف آئی اے کے مطابق حوالہ ہنڈی کے کاروبار میں ملزمان سعد اور محمدآصف گرفتار کرلیے گئے

شریف خاندان کی منی لانڈرنگ کے حوالے سے نئی دستاویزات سامنے آئی ہیں، شہزاد اکبر

بیرسٹر شہزاد اکبر نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز  کی ٹرانزیکشنز کی دستاویزات  بھی پیش کردیں ۔

ڈالر کی اونچی اڑان:ایف آئی اے نے ’پر‘کترنے کے لیے کمر کس لی

ایف آئی اے کے اسسٹنٹ ڈائریکٹرز ساجد امین، طارق مسعود، اعجاز احمد ، ریاض خان، رانا حیدر اور رانا شہوازکی سربراہی میں ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز