اسٹاک ایکسچینج میں چھاپہ ، حوالہ ہنڈی گینگ کے 3 ارکان گرفتار ، بھاری رقم برآمد

FIA

ایف آئی اے کی کارروائی آن لائن فراڈ میں ملوث 2ملزمان گرفتار


ایف آئی اے نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں منظم حوالہ ہنڈی کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے حوالہ گروہ کے 3 ارکان کو حراست میں لے لیا۔

ملزمان کے قبضے سے 90 لاکھ پاکستانی روپے، 3200 امریکی ڈالر، 26 ہزار 420 یو اے ای درہم، 12 ہزار 289 ریال، بانڈز اور ڈیپازٹ سلپس برآمد ہوئیں۔

حوالہ ہنڈی، کرنسی سمگلروں کیخلاف گھیرا تنگ

علاوہ ازیں 2 موبائل فون بھی برآمد کر لئے گئے، غیر ملکی کرنسی، حوالہ ہنڈی سے متعلق پیغامات بھی موجود تھے، حوالے سے متعلق 14 پرچیاں بھی برآمد کی گئیں، ملزمان عبدالاحد، شہزاد جاوید کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔


متعلقہ خبریں