حمزہ شہباز نے ایک بارپھر وزیراعلیٰ پنجاب کے عہدے کا حلف اٹھالیا

گزشتہ روز حمزہ شہباز 3 ووٹوں کے فرق سے پنجاب کے وزیراعلیٰ برقرار رہے تھے۔

حمزہ شہباز پھر وزیراعلیٰ پنجاب منتخب: پرویز الٰہی سمیت ق لیگ کے 10 ووٹ مسترد

پنجاب اسمبلی کے اجلاس کی صدارت کرنے والے ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری نے منتخب وزیراعلیٰ کا اعلان کیا۔

وزیراعلیٰ کے انتخاب سے قبل آئی جی پنجاب کی حمزہ شہباز سے وفاق میں تبادلے کی درخواست

نئے آئی جی پنجاب کیلئے فیصل شاہکار اور انعام غنی کا نام بھی سامنے آیا ہے، ذرائع

شریف خاندان کے فعال سیاسی جانشین، حمزہ شہباز کا سیاسی سفر

انیس سو ننانوے میں جب شریف خاندان کو جلا وطن کیا گیا تو، نوجوان حمزہ شہباز کی سیاست میں انٹری ہوئی

شہبازشریف، آصف علی زرداری کی خفیہ ملاقات، حمزہ شہباز کو استعفیٰ دینے سے روک دیا

  عمران خان کے خلاف توہین عدالت کے کیس بھی دائر کرے گی۔، ذرائع

شیخ رشید قرآن پر ہاتھ رکھ کر کہے مذاق کیا تھا، دو نمر آدمی ہے، عمران کا دشمن ہے، جلیل شرقپوری

حمزہ شہباز کو میں پسند کرتا ہوں، شریف آدمی ہے لیکن حمزہ شہباز کے ہاتھ میں کچھ نہیں ہے، ن لیگ کے مستعفی رکن پنجاب اسمبلی

آئین سے کھلواڑ کرنے والوں پر آرٹیکل 6 لگے گا، یہ پارلیمنٹ کی ذمہ داری ہے، وزیراعلیٰ

سپریم کورٹ نے واضح کیا کہ آرٹیکل 5 کو آئین کی خلاف ورزی کیلئے استعمال کیا گیا، حمزہ شہباز

حکومت پنجاب کے وزیر اویس لغاری وزارت سے مستعفی

ذاتی وجوہات کی بنا پر مستعفی ہو رہا ہوں، سردار اویس لغاری کا مؤقف

وزیر اعظم جلد خوشخبری دیں گے، وزیر اعلیٰ پنجاب

سابق حکومت کے 4 برس کے دوران جو تباہی ہوئی وہ ناقابل بیان ہے۔

سردار ایاز صادق اور سلمان رفیق مستعفی

ایاز صادق اور سلمان رفیق نے حلقے میں الیکشن کے باعث استعفیٰ دیا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز