غزہ کی تباہ کن صورتحال دنیا کیلئے سبق ہے، پوپ فرانسس

غزہ میں جاری تباہ کن صورتحال جنگ نہیں بلکہ دہشت گردی ہے۔

اسرائیلی بربریت کیخلاف بین الاقوامی عدالت سے رجوع

یقین ہے عالمی فوجداری عدالت اسرائیلی جنگی جرائم کی تحقیقات کرے گی، صدر جنوبی افریقہ

اسرائیلی معیشت کو یومیہ 26 کروڑ ڈالرز کا نقصان

جنگ کی وجہ سے اسرائیلی کرنسی شیکل 2012 کے بعد کم ترین سطح پر آ گئی۔

ہم زیادہ خطرناک جواب دیں گے، اسرائیلی وزیر اعظم کی دھمکی

شمال اور جنوب میں سیکیورٹی بحال کریں گے اور حماس کو تباہ کر دیں گے، نیتن یاہو

حماس نے اسپتالوں کو استعمال کرنے کا الزام مسترد کر دیا

الزام کا مقصد قابض فوج کو اسپتالوں میں فلسطینیوں کے قتل عام کا اشارہ دینا ہے، حماس

اسرائیلی خونریزی، امریکی صدر پرامید

یرغمالیوں کی رہائی سے متعلق تفصیلات میں نہیں جانا چاہتا، جوبائیڈن

اسرائیلی وزیر اعظم پر واضح کر دیا موجودہ صورتحال ناقابل قبول ہے، امریکہ

ہم اسپتالوں کو محفوظ بنانا اور مریضوں کا محفوظ انخلا چاہتے ہیں۔

غزہ میں فوری جنگ بندی ضروری ہے، سعودی وزیر دفاع

سعودی وزیر دفاع نے آسٹریلیا کے نائب وزیراعظم و وزیر دفاع سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔

اسرائیلی جارحیت، برطانوی رکن اسمبلی پارلیمنٹ میں رو پڑیں

ہمارا ملک کب غزہ میں خونریزی رکوانے کیلئے عملی قدم اٹھائے گا؟

جنگ ختم ہونے کے بعد بھی اسرائیلی فوج غزہ میں رہے گی، امریکی صدر

3 دن کی جنگ بندی میں حماس بھی کچھ اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کر دے گی۔

ٹاپ اسٹوریز