غزہ: حماس نے اسپتالوں کو کمانڈ سینٹر کے طور پر استعمال کرنے کا الزام مسترد کر دیا۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق حماس نے کہا ہے کہ اسپتالوں کو استعمال کرنے کے الزام کا مقصد قابض فوج کو اسپتالوں میں فلسطینیوں کے قتل عام کا اشارہ دینا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: حماس اور اسلامی جہاد پر پابندیاں لگانے کا اعلان
حماس نے پیشکش کی کہ اقوام متحدہ اسپتالوں کو استعمال کرنے کے الزام کی تحقیقات کے لیے بین الاقوامی کمٹیی بنا سکتا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: اسرائیلی وزیر اعظم پر واضح کر دیا موجودہ صورتحال ناقابل قبول ہے، امریکہ
حماس نے کہا کہ اسپتالوں کو جنگ میں کمانڈ سینٹر کے طور پر استعمال نہیں کیا جا رہا۔ لگائے گئے الزام کو مسترد کرتے ہیں۔