پلاسٹک آلودگی کے خاتمے کے حوالے سے جامعہ کراچی میں سیمینار
ماحول کو پاک رکھنا انتہائی اہمیت کا حامل ہے ، وائس چانسلر ڈاکٹر خالد محمود عراقی
جامعہ کراچی خودکش دھماکہ کیس میں اہم پیشرفت
خودکش حملے میں زخمی ہونے والے اور واقعے کے عینی شاہد نے ملزم کو شناخت کر لیا۔
جامعہ کراچی دھماکہ:خودکش حملہ آور اکیلی نہیں تھی بلکہ چار کردار موجود تھے
جامعہ کراچی خود کش حملے میں خاتون کو استعمال کیا گیا
جامعہ کراچی خودکش حملے کےماسٹر مائنڈ اور سہولت کار گرفتار،16جولائی تک ریمانڈ منظور
ملزم خودکش بمبارخاتون کےشوہرکےساتھ رابطے میں تھا
جامعہ کراچی دھماکے میں مارے جانے والے3 چینی اساتذہ کیلیے تمغہ امتیاز کا اعزاز
تینوں اساتذہ 26 اپریل کو جامعہ کراچی دہشت گرد حملے میں ہلاک ہوئے تھے۔
جامعہ کراچی خودکش حملہ، خودکش بمبار شاری بلوچ کے اصل گھر پر چھاپہ
گھر سے لیپ ٹاپ اور دیگر دستاویزات قبضے میں لی گئی ہیں
خود کش دھماکے کے بعد کراچی یونیورسٹی ایک بار پھر کھول دی گئی
جامعہ کراچی میں تعلیمی سرگرمیاں شروع ہو گئیں تاہم سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں
جامعہ کراچی خودکش حملہ: شہید ڈرائیور کے لواحقین کیلئے امداد کے اعلانات
وزیراعلیٰ سندھ اور وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کی شہید ڈرائیور کی رہائش گاہ پر متاثرہ خاندان سے اظہار تعزیت
جامعہ کراچی خود کش دھماکہ: تحقیقات میں اہم پیشرفت
سی ٹی ڈی کی ٹیم نے ایک مشتبہ شخص کو گرفتار کرلیا ہے۔
جامعہ کراچی خودکش دھماکہ: سی ٹی ڈی میں مقدمہ درج
درج مقدمے میں قتل، اقدام قتل اور انسداد دہشت گردی سمیت دیگر دفعات شامل کی گئی ہیں۔
جامعہ کراچی میں خود کش دھماکہ: 3 سے 4 کلو بارودی مواد استعمال ہوا، رپورٹ
جائے وقوع سے بال بیرنگ بھی ملے ہیں، بی ڈی ایس حکام کی ابتدائی تحقیقی رپورٹ
جامعہ کراچی میں ہونیوالا دھماکہ خود کش تھا، خاتون نے کیا: راجہ عمر خطاب
گاڑی پر آئی ای ڈی ڈیوائس لگانا مشکل تھا لہذا خود کش دھماکہ کیا گیا، انچارج سی ٹی ڈی
جامعہ کراچی کی قومی کھلاڑیوں کو بڑی پیشکش
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کو کامیابی پر اسکالر شپ دینے کا اعلان کر دیا گیا۔
انٹرمیڈیٹ پاس طلبا کیلئے خوشخبری
جامعہ کراچی نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
پاکستان میں عید الفطر 14 مئی کو ہونے کا امکان
قوی امکان ہے کہ روزے پورے 30 ہوں گے۔
کراچی: ممتاز علمی شخصیت ڈاکٹر شکیل فاروقی کا انتقال ہو گیا
مرحوم کراچی یونیورسٹی کی آخری اسٹوڈنٹس یونین کے صدر ہونے کے علاوہ شعبہ جینیٹکس کے استاد تھے۔
جامعہ کراچی کے گیٹ پر کریکر حملہ، رینجرز اہلکار سمیت تین افراد زخمی
کراچی: جامعہ کراچی کے باہر کریکر حملہ ہوا ہے جس سے ایک رینجر اہلکار سمیت تین افراد زخمی ہو گئے
کراچی کے نوجوان کا پراجیکٹ ، عالمی سطح پر مقبول
سرمد حسن جعفری کے پراجیکٹ نے دبئی ڈیزائن ویک کے گلوبل گریڈ پروگرام 2019 میں دوسری پوزیشن حاصل کی ہے۔
ناپاجامعہ کراچی کے طلبہ کو تھیٹر ٹریننگ دیگی
جامعہ کراچی اس مقصد کے لئے نیشنل اکیڈمی آف پرفارمنگ آرٹس کو اپنی کلاس رومز ،آڈیٹوریم اور دیگر سہولیات مہیا کرے گی۔
جامعہ کراچی کے استاد پر الزام، طالبعلم کا اخراج اور جرمانہ
جامعہ کراچی کی انضباطی کمیٹی کا فیصلہ رجسٹرار نے جاری کر دیا۔

