وزیراعظم شہباز شریف کی ترکیے اور آذر بائیجان کے صدور سے ملاقات
تینوں رہنمائوں کا پاکستان، ترکیہ اور آذربائیجان کی مثالی برادرانہ تعلقات اور یکجہتی کا اظہار
طیب ایردوان کا صدر زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کو ترک ساختہ الیکٹرک گاڑی کا تحفہ
صدر زرداری اور وزیر اعظم نے تحفہ قبول کر لیا ، ترک صدر کا شکریہ
وزیر اعظم ہائوس آمد پر گارڈ آف آنر ، ترک صدر کی آرمی چیف سے بھی ملاقات
وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کے اراکین سے فرداً فرداً ملاقات کروائی
ترک صدر کی شہباز شریف کو دوسری مرتبہ وزیراعظم پاکستان بننے پر مبارکباد
شہباز شریف کے بحیثیت وزیراعظم انتخاب پر خوشی ہوئی، طیب اردوان
ترک صدر نے اسرائیلی منصوبہ مسترد کر دیا
اسرائیل کو فلسطین کے مقبوضہ علاقے واپس کرنا ہوں گے، ترک صدر
غزہ پر کیا جانے والا ظلم جنگی جرائم کے زمرے میں آتا ہے، ترک صدر
ہم دنیا میں جاری تمام جنگوں اور بحرانوں میں ہمیشہ سے امن کے ساتھ کھڑے ہوئے ہیں، طیب اردوان
ترک صدر کا اسرائیل کو دہشتگرد ملک قرار دینے کا مطالبہ
اسرائیل غزہ میں اسپتالوں اور عبادت گاہوں کو بھی نشانہ بنا رہا ہے، ترک صدر
ترک صدر کا اسرائیل کے ساتھ رابطے منقطع کرنے کا اعلان
ترکی نے اسرائیل سے اپنا سفیر بھی واپس بلا لیا۔
ترک صدر نے اسرائیل کو غاصب قرار دے دیا
اسرائیل کو جنگی جرائم کا مجرم قرار دلوانے کی تیاری کر رہے ہیں، ترک صدر
حماس دہشتگرد تنظیم نہیں بلکہ آزادی کی تحریک ہے، ترک صدر
غزہ میں فوری جنگ بندی اور فلسطینی بچوں کے قتل عام کو روکا جائے۔
ترک صدر کی اقوام متحدہ اور میڈیا پر سخت تنقید
مغربی ممالک نے آگ پر ایندھن ڈالنے کے علاوہ کچھ نہیں کیا، رجب طیب اردوان
یہ راہداری منصوبہ ہمارے بغیر ممکن نہیں ہو سکتا،طیب اردوان
جی -20کے سربراہی اجلاس کے دوران انڈیا مڈل ایسٹ یورپ کوریڈور کی تعمیر کا معاہدہ کیا گیا
ترک صدر طیب اردوان سوئیڈن کے خلاف ڈٹ گئے
قرآن پاک کی بیحرمتی آزادی اظہار نہیں بلکہ اسلام مخلاف منظم نفرت انگیز مہم ہے، ترک صدر
وزیراعظم شہباز شریف کا ترک صدر ایردوان کیلئے آموں کا تحفہ
آدھے آم اپنے بھائی اور آدھے آم اپنی بہن کیلئے لایا ہوں، وزیراعظم شہباز شریف
اسرائیلی بربریت پرخاموش نہیں رہ سکتے، ترک صدر
مسلمانوں کے قبلہ اول کے خلاف اسرائیلی کارروائیوں کی مذمت کرتے ہیں۔
امریکہ کو سبق سکھائیں گے، ترک صدر
امریکی سفیر عقل استعمال کریں انہیں شرم آنی چاہیے۔
ترکیہ اور شام میں زلزلہ، اموات 41 ہزار سے بڑھ گئیں
ترکیہ میں زلزلے سے اموات کی تعداد 35 ہزار 418 تک پہنچ گئی۔
تباہی کی پیشگی تیاری ممکن نہیں، ترک صدر
حطائے علاقہ زلزلے سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والا خطہ ہے۔
2017 کے بعد ترک صدر کا پہلا سعودی عرب کا دورہ
ترک صدر سعودی حکام سے ملاقاتوں میں دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کریں گے
ترک صدر آج سعودی عرب کے 2 روزہ دورے پر روانہ ہوں گے
ترک صدر سعودی حکام سے ملاقاتوں میں دوطرفہ تعلقات بحالی پر تبادلہ خیال کریں گے

