پاکستان سے برطانیہ جانے والوں کیلئے خوشخبری

برطانیہ کی جانب سے پاکستان سمیت 24 ممالک کو رواں ہفتے ریڈ لسٹ سے نکالے جانے کا امکان ہے۔

بھارت کلسٹر بم استعمال کر رہا ہے، دنیا خاموش ہے، کیوں؟ شیریں مزاری

مغرب کا دوہرا معیار بے نقاب ہونا چاہیے، وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق کا استفسار

دنیا کے بہترین شہروں کی فہرست جاری

برطانیہ کے ایک معروف میگزین ٹائمز آؤٹ نے دنیا کے بہترین شہروں کی فہرست جاری کر دی ہے۔

برطانیہ کی جانب سے پاکستان کو ریڈ لسٹ میں رکھنے پر کابینہ کا شدید اعتراض

 پوری دنیا کو چھوڑ کر پاکستان کو ریڈ لسٹ پر برقرار رکھا گیا، وزرا کا اعتراض

بنیاد پرست اسلام اول درجے کا خطرہ ہے، شدت پسندی بد سے بدتر ہورہی ہے: ٹونی بلیئر

جہادی خطرے کو نرم اور سخت طاقت کے مشترکہ طریقہ کار سے ہی شکست دی جا سکتی ہے، سابق وزیراعظم کا تھنک ٹینک سے خطاب

گلوکارہ سارہ ہارڈنگ کینسر کے باعث چل بسیں

سارہ کی ماں نے انسٹاگرام پر ان کی وفات کی تصدیق کی

’افغانستان سے انخلا کے بعد سے امریکہ اب سپر پاور نہیں رہا‘

اگر میری رائے لی جائے تو ٹرمپ کا طالبان سے کیا گیا معاہدہ موت تھی، برطانوی سیکرٹری دفاع

وزیراعظم: پاکستان کو ریڈ لسٹ میں رکھنے پر اظہار تشویش، برطانوی وزیر خارجہ سے ملاقات

پاکستان کو ریڈ لسٹ میں رکھنے سے دوہری شہریت کے حامل افراد کو مشکلات کا سامنا ہے، عمران خان کی ڈومینک راب سے بات چیت

نوجوانوں میں موٹاپے کی وجہ: غیر معیاری کھانا، وزرش کو نہ جانا

18 سے 34 سال کے عمر کے افراد میں وزن بڑھنے کا امکان سب سے زیادہ ہوتا ہے۔

برطانوی وزیر خارجہ کی پاکستان آمد: افغانستان ایجنڈے میں سرفہرست

ڈومینک راب کا نورخان ایئربیس پہنچنے پر وزارت خارجہ کے اعلیٰ حکام اور برطانوی ہائی کمیشن کے عہدیداران نے استقبال کیا۔

ٹاپ اسٹوریز