پنجاب، آئندہ 24 گھنٹوں میں طوفانی بارشوں کا خدشہ، انتظامیہ ہائی الرٹ

راولپنڈی کے نالہ لئی میں اگلے 24 گھنٹوں میں طغیانی کے امکانات ہیں۔

جولائی میں 65 فیصد معمول سے زیادہ بارشیں، کیا اگست میں بھی سلسلہ جاری رہے گا؟

گزرنے والے مہینے کے دوران اب تک 79 فیصد بارشیں برس چکی ہیں۔

پورا ہفتہ مون سون بارشوں کی پیشگوئی

مون سون بارشوں کی شدت میں کمی کے امکانات ہیں، پی ڈی ایم اے پنجاب

بارشیں، لینڈ سلائیڈنگ، ڈیم ٹوٹ گیا

کوٹلی آزاد کشمیر میں لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آکر 2 خواتین جاں بحق ہو گئیں۔

بارش اور سیلاب کے باعث چترال اور دیر میں ایمرجنسی نافذ

لوئر چترال میں 39 اور اپر چترال میں 19 گھروں کو نقصان پہنچا ہے۔

مون سون بارشوں کے ہیوی اسپیل کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات کی ملک کے مختلف شہروں میں موسلا دھار بارشوں کی پیش گوئی

کراچی میں رین ایمرجنسی نافذ

میئر کراچی نے شہر کے مختلف علاقوں کے انڈر پاسز کا دورہ کر کے  بارشوں سے قبل انڈر پاسز کی صورتحال کا جائزہ لیا۔

شہر قائد کے مختلف علاقوں میں مون سون کی بارش شروع ہو گئی

سندھ میں مون سون ہوائیں 6 جولائی کی رات یا 7 جولائی کی صبح سے داخل ہو سکتی ہیں، چیف میٹرولوجسٹ

پنجاب میں بارشوں سے 8اموات،6 افراد شدید زخمی

لاہور اور لیہ میں ڈوبنے سے 2 اموات رپورٹ ہوئیں، پی ڈی ایم اے

ٹاپ اسٹوریز