کراچی: طوفانی بارش کے باعث حب ڈیم میں پانی کی سطح خطرے کی حد عبور کر گئی۔
ذرائع کے مطابق شدید بارشوں کے باعث حب ڈیم مکمل طور پر بھر گیا اور پانی کی سطح 339 فٹ سے تجاوز کر گئی۔
یہ بھی پڑھیں: ایبٹ آباد میں رات گئے طوفانی بارشوں سے طغیانی, پانی گھروں میں داخل
پانی کی سطح بلند ہو جانے کے باعث پانی حب ڈیم سے باہر آنے لگا۔