پاک افغان چمن بارڈر کھول دیا گیا

دوطرفہ ٹریڈ کیلئے 24 گھنٹے کھلا رہے گا

چمن:پاک افغان بارڈر آج دوسرے روز بھی بند

صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے آج تاجروں، عمائدین، سول وسیکیورٹی حکام کا اجلاس ہوگا

چمن:پاک افغان بارڈر تجارتی سرگرمیوں اور پیدل آمدورفت کےلیےبند

سرحد کی بندش کے باعث افغان ٹرانزٹ ٹریڈ اور پھلوں و سبزیوں کی ترسیل بھی رک گئی

پاک افغان سرحد باب دوستی آج سے کھولنے کا فیصلہ موخر

چمن بارڈر کھولنے سے متعلق اجلاس بے نتیجہ ختم

طالبان کا صوبہ نمروز کے دارالحکومت پر قبضہ

زرنج ایک اہم تجارتی شہر ہے جس کی سرحد ایران کیساتھ لگتی ہے

افغان طالبان اور پاکستانی حکام کا رابطہ: باب دوستی کو کھول دیا گیا

لیویز حکام کے مطابق پاکستان میں پھنسے افغان شہری ہی افغانستان جاسکتے ہیں اور افغانستان میں پھنسے صرف پاکستانی شہری واپس آسکتے

چمن: باب دوستی دو روزہ بندش کے بعد پیدل آمد و رفت کیلیے کھل گیا

اس وقت افغان ضلع اسپین بولدک کے دفتری امور طالبان کے پاس ہیں، حکام

طالبان نے افغانستان کی طرف باب دوستی پرسفید پرچم لہرا دیا

لیویز حکام کے مطابق پاک افغان بارڈر پرہائی الرٹ ہے

چمن بارڈر: مظاہرین اور سیکیورٹی فورسز میں تصادم، 3 جاں بحق، 20 زخمی

مظاہرین نے قرنطینہ سینٹرکو جلادیا، ایک ہزارکے قریب خیمے جل گئے، لیویز حکام

بابِ دوستی کو پیدل آمد و رفت کے لیے کھول دیا گیا

پاکستانی شہریوں کو باب دوستی سے متصل قرنطینہ منتقل کیا جارہا ہے، سیکیورٹی حکام

ٹاپ اسٹوریز