ایل پی جی کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ

گھریلو سلنڈر 2830 روپے ،کمرشل سلنڈر 10900 روپے کا ہوگیا

ایل پی جی کی قیمت میں مزید اضافہ

مہنگائی کے ستائےعوام کے لیے ایک اور بری خبر آگئی، ایل پی جی کی قیمت میں مزید اضافہ کر دیا

پٹرولیم ڈیلرز کے بعد ایل پی جی انڈسٹری نے بھی ہڑتال کا اعلان کردیا

ملک میں کہیں بھی مقررہ سرکاری قیمت پر ایل پی جی فروخت نہیں ہو رہی، عرفان کھوکھر

منافع خوروں نے ایل پی جی کی قیمت میں 50 روپے تک اضافہ کر دیا

سرکاری قیمت 177 روپے کی بجائے 200 سے 210 روپے کلو فروخت ہو رہی ہے

اوگرا نے ایل پی جی قیمتوں میں اضافے کا نوٹس لے لیا

صوبائی اور ضلعی حکومتیں ایل پی جی قیمتوں کو کنٹرول میں رکھنے کے لیے اپنا کردار ادا کریں، اوگرا

اوگرا، ایل پی جی 19روپے 46 پیسے فی کلو سستی کردی گئی

ایل پی جی کا 11.8 کلوگرام کا گھریلو سلنڈر 229 روپے 54 پیسے سستا ہوگیا ہے، نوٹی فکیشن

ایل پی جی کی قیمت میں 140 روپے فی کلو کمی

اوگرا کے فیصلے کے مطابق اب لوکل اور امپورٹڈ ایل پی جی ایک ہی قیمت پر فروخت ہوگی

روس سے آنے والے ایل پی جی کنٹینرز پاک افغان بارڈر پر پھنس گئے

الیکٹرانک امپورٹ فارم کی شرط کے باعث کلئیرنس میں تاخیر کا سامنا ہے، کسٹم ایجنٹ

پاک روس تجارت میں بڑی پیشرفت، ایل پی جی پاکستان پہنچ گئی

ابتدائی مرحلے میں ایک لاکھ دس ہزار ٹن ایل پی جی درآمد کی گئی ہے

ٹاپ اسٹوریز