افغان مسئلے کا کوئی فوجی حل نہیں ہے، وزیر خارجہ

شاہ محمود قریشی سے افغانستان کے لیے ایران کے نمائندہ خصوصی ابراہیم طاہریان نے ملاقات کی۔

امریکہ، ایران پر عائد کردہ 1040 پابندیاں اٹھانے پر رضامند ہو گیا؟

واشنگٹن تیل، شپنگ اور انشورنس سیکٹرز سمیت دیگرعائد کردہ پابندیاں اٹھانے پر رضامند ہے، سابق ایرانی صدر حسن روحانی کے چیف آف اسٹاف محمود وائزی کا دعویٰ

ایران: نو منتخب صدر نے امریکی صدر سے ملاقات نہ کرنیکا اعلان کردیا

ایران سعودی عرب سمیت پڑوسی ممالک سے تعلقات مضبوط بنانے کا خواہاں ہے، نو منتخب صدر کی پہلی پریس کانفرنس

ایران کا جوہری پلانٹ اچانک بند

پلانٹ بند کرنے کی وجہ سامنے نہ آ سکی۔

ایران کے صدارتی انتخابات میں ابراہیم رئیسی کامیاب

ابراہیم ریئسی کے مدمقابل 3 امیدواروں نے نتائج کے اعلان سے قبل ہی شکست تسلیم کر لی

ایران میں 13ویں صدارتی انتخابات کیلئے پولنگ جاری

صدارتی منصب کیلئے51 فیصد ووٹ حاصل کرنا ہوں گے

ایران میں صدارتی انتخابات کل ہوں گے، 3 امیدوار دستبردار

ایران کے صدارتی انتخابات میں 4 امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہو گا۔

روس کی ایران کو جدید سیٹیلائٹ سسٹم دینے کی تیاری، امریکی اخبار کا دعویٰ

ایران اپنے پڑوسی ممالک بالخصوص عراق میں قائم امریکی ملٹری بیس، سعودی آئل فیلڈز اور اسرائیلی ملٹری بیس پر گہری نظر رکھ سکے گا۔

ایران کے ایٹمی راز کیسے چرائے؟ اسرائیلی خفیہ ایجنسی کے سابق سربراہ نے بتا دیا

دوران ملازمت میرے پاس 100 سے زائد ممالک کے پاسپورٹ تھے، موساد کے حال ہی میں سبکدوش ہونے والے چیف یوسی کوہن کا اسرائیل کے سرکاری ٹی وی کو انٹرویو

ایران: صدارتی امیدوار ابراہیم رئیسی کی رہائشگاہ اور دفتر نذر آتش

ابرائیم رئیسی ایران کے سخت گیر حلقوں میں شمار کیے جاتے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز