ایران: اسٹیل پلانٹ میں آگ بھڑک اٹھی، علاقے میں دھواں پھیل گیا

فائر فائٹرز اور ایمرجنسی عملہ زرند ایرانی اسٹیل پلانٹ پر تاحال موجود ہے، گورنر علی صادق زادے

ایران: آئل ریفائنری میں آتشزدگی، شہر پہ سیاہ دھویں کے بادل

تہران کے جنوب میں شہرِرے میں واقع شاہد تونگویان ریفائنری میں شدید آگ بھڑک اٹھی ہے۔

چاہئے امریکہ سے تعلقات خراب ہو جائیں، ایران کو ایٹمی طاقت بننے نہیں دیں گے، نیتن یاھو

اسرائیل کے وجود کے لیے سب سے بڑا خطرہ ایران کا جوہری طاقت بننا ہے

ایران کے لڑاکا طیارے کی انخلا سیٹس کھلنے سے 2 پائلٹ جاں بحق

واقعہ کی تحقیقات کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی ہے، ایرانی میڈیا

ایران: پیٹروکیمیکل کمپلیکس میں دھماکہ،ایک شخص جاں بحق، 2 زخمی

دو کمپنیوں کے درمیان آکسیجن کی ترسیل کے لیے نصب پائپ لائن پھٹنے سے دھماکہ ہوا ہے، گورنرعبدالنبی یوسفی

ایران، عراق، بھارت سمیت کئی ممالک کے شہریوں کی پاکستان آمد پر پابندی

کمیٹی مسافر کے کوائف اور صورتحال کا جائزہ لے کر اجازت نامہ جاری کرے گی، این سی او سی

سعودی عرب ایران، قطر اور ترکی کے ساتھ بہتر تعلقات کا خواہاں

جنوری2021 میں ’یکجہتی اور استحکام‘ نامی معاہدہ ہوا۔ جس کے فوری بعد  ایران کے وزیر خارجہ نے ایک انتہائی اہم ٹویٹ کیا تھا

ایران کیساتھ قیدیوں کے تبادلے کی خبریں درست نہیں، امریکہ

ایران کے ساتھ ایسا کوئی معاہدہ طے نہیں پایا اور نہ ہی اس سے متعلق خبروں میں کوئی سچائی ہے۔

تہران اور واشنگٹن کے درمیان ڈیل کی رپورٹ بے بنیاد قرار

امریکی صدر کے چیف آف اسٹاف رون کلین نے ایران کے سرکاری میڈیا کی خبر کو جھوٹا قرار دے دیا۔

ٹاپ اسٹوریز