لیڈز ٹیسٹ: انگلینڈ کے ہاتھوں بھارت کو عبرت ناک شکست

پانچ میچوں پر مشتمل ٹیسٹ سیریز کے تیسرے میچ میں انگلینڈ نے بھارت کو  ایک اننگز اور 76 رنز کی عبرت ناک شکست دے دی۔

جو روٹ نے جاوید میانداد کا بھارت کیخلاف بنایا گیا ریکارڈ توڑ ڈالا

روٹ نے بھارت کے خلاف41 اننگز میں 2230 رنز بنائے ہیں جس میں 7 سنچریاں شامل ہیں ۔

سڑک، بجلی نہ انٹرنیٹ، انگلینڈ کے الگ تھلگ گھر کی قیمت پھر بھی کروڑوں میں

بجلی کی ضرورت پوری کرنے کے لیے اس میں سولر پینل لگائے گئے ہیں جب کہ پانی گھر کے قریب چشمے سے لیا جاتا ہے۔ 

لیڈز ٹیسٹ: بھارتی ٹیم 78رنز پر آؤٹ

جیمز اینڈرسن اور گریگ اوورٹن نے 3، 3 وکٹیں حاصل کیں

یورو 2020 سب سے زیادہ کورونا پھیلانے والا ایونٹ قرار

انگلینڈ کے محکمہ صحت نے یورو کپ 2020 کو سب سے زیادہ کورونا پھیلانے والا ایونٹ قرار دیا ہے۔

فیصلہ کن ٹی 20 میں پاکستان کو شکست

میچ کا فیصلہ آخری اوور میں ہوا

پاک انگلینڈٹی20سیریز کا آخری میچ، بابراعظم کا ریکارڈ بھی خطرے میں

پاکستان کو تین میچز کی ون ڈے انٹرنیشنل سیریز میں پہلے ہی انگلینڈ کے ہاتھوں مات ہوچکی

’اگر اتھارٹی میں ہوتا تو بولنگ کے فیصلے پر کپتان سمیت ٹیم انتظامیہ کو فارغ کر دیتا‘

یوٹیوب ویڈیو میں راولپنڈی ایکسپریس نے انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں شکست پر قومی ٹیم کو سخت تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔

دوسرا ٹی 20: انگلینڈ نے پاکستان کو شکست دے دی

پاکستان کو انگلینڈ نے جیت کے لیے 201 رنز کا ہدف دیا تھا ۔

پہلا ٹی ٹونٹی: دلچسپ مقابلے کے بعد پاکستان نے انگلینڈ کو شکست دیدی

پاکستان کی جانب سے دیے گئے ہدف کے تعاقب میں انگلش ٹیم  201 رنز پرڈھیر ہوگئی۔

ٹاپ اسٹوریز